-
ایران دباؤ کے سامنے جھکا ہے نہ مذاکرات کرے گا، ایرانی مندوب
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجیدتخت روانچی نے کہا ہے جب تک ایران پر دباؤ کا سلسلہ جاری رہے گا تہران مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
ایران سفارتکاری کا جواب سفارتکاری اور دباؤ کا دندان شکن جواب دے گا
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکام کے حالیہ پروپیگنڈے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران سفارتکاری کا جواب سفارتکاری اور دباؤ کا جواب استقامت و مزاحمت کے ساتھ دےگا۔
-
وینزویلا نے کی امریکی پابندیوں کی مذمت
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹وینزویلا نے حالیہ امریکی پابندیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران پر حملے کی امریکہ میں مخالفت - ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴امریکی شہر سانفرانسیسکو میں جنگ مخالفین افراد نےاحتجاجی مظاہرہ کیا ہے جس میں مظاہرین نے امپریالزم پالیسیوں کی مخالفت کے بارے میں ایران کے مؤقف کی تعریف کی ہے۔
-
ٹرمپ کے اقدامات نے مذاکرات کے تمام راستے بند کر دیئے، شمالی کوریا
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰شمالی کوریا نے کہا ہے کہ دباؤ کے ذریعے مذاکرات کی کامیابی کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہو گا۔
-
امریکی حکومت علاقے میں بحران اور کشیدگی کی اصل جڑ ہے: حسن روحانی
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کل منگل کی رات اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئل مکرون کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران علاقے میں تنازعات بڑھانا نہیں چاہتا اور امریکہ سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ جنگ کرنا نہیں چاہتا تاہم اگر امریکہ نے اپنی جارحیت جاری رکھی تو انھیں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
رہبرمعظم اور سپاہ پاسداران پر پابندیوں کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲رہبرمعظم انقلاب اسلامی اور سپاہ پاسداران کے کمانڈروں پر امریکی پابندیوں کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
امریکا کشیدگی کو ہوا نہ دے: چین
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۳ایران اور امریکہ کے مابین حالیہ کشیدگی کے تناظر میں چین نے مسئلے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف ٹرمپ کے اشتعال انگیز اقدامات پر ردعمل
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۰ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے نئی پابندیوں پر مبنی اشتعال انگیز اقدامات پر مختلف یورپی ملکوں، روس کے حکام اور خود امریکیوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ امن و سلامتی کے تمام عالمی اقدامات کو پاوں تلے روندنے کے درپے: ایران
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدرٹرمپ امن و سلامتی کے تمام عالمی طور طریقوں کو برباد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔