ایران پر حملے کی امریکہ میں مخالفت - ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i351105-ایران_پر_حملے_کی_امریکہ_میں_مخالفت_ویڈیو
امریکی شہر سانفرانسیسکو میں جنگ مخالفین افراد نےاحتجاجی مظاہرہ کیا ہے جس میں مظاہرین نے امپریالزم پالیسیوں کی مخالفت کے بارے میں ایران کے مؤقف کی تعریف کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴ Asia/Tehran

امریکی شہر سانفرانسیسکو میں جنگ مخالفین افراد نےاحتجاجی مظاہرہ کیا ہے جس میں مظاہرین نے امپریالزم پالیسیوں کی مخالفت کے بارے میں ایران کے مؤقف کی تعریف کی ہے۔

اتوار کے روز بھی امریکی مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرکے ایران سے جنگ کی شدید مخالفت کی-
 بیشتر امریکی عوام ایران کے خلاف فوجی حملے کے مخالف ہیں۔