SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے امریکی فیصلے کی ناکامی ثابت ہو گئی

    ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے امریکی فیصلے کی ناکامی ثابت ہو گئی

    May ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر سامنے آنے والے ردعمل نے ایٹمی معاہدے سے امریکا کے یک طرفہ طور پر نکلنے کے فیصلے کی ناکامی کو ثابت کر دیا۔

  • ایران پر امریکی پابندیاں اور متحدہ عرب امارات کی تقلید

    ایران پر امریکی پابندیاں اور متحدہ عرب امارات کی تقلید

    May ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۵

    متحدہ عرب امارات نے امریکہ کی تقلید کرتے ہوئے 3 ایرانی کمپنیوں اور 6 اہم شخصیات کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں۔

  • امریکی عدالت کا ایران مخالف فیصلہ مضحکہ خیز، ترجمان وزارت خارجہ

    امریکی عدالت کا ایران مخالف فیصلہ مضحکہ خیز، ترجمان وزارت خارجہ

    May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی عدالت کے ایران مخالف فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اس قسم کے غیرقانونی اقدام کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ اپنے لئے محفوظ رکھتا ہے۔

  • اسرائیلی کورٹ کا بائیکاٹ جاری

    اسرائیلی کورٹ کا بائیکاٹ جاری

    Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹

    ساڑھے چار سو فلسطینی قیدیوں نے اسرائیلی کورٹس کے بائیکاٹ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی ججوں کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا ہے۔ دوسری جانب حماس نے کہا ہے وہ قیدیوں کے تبادلے کی غرض سے اسرائیل کےساتھ بلواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

  • امریکہ کو منھ توڑ جواب دینے کی روس کی صلاحیت پر تاکید

    امریکہ کو منھ توڑ جواب دینے کی روس کی صلاحیت پر تاکید

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶

    روسی وزارت خارجہ کے اسلحہ کنٹرول اور اس کے عدم پھیلاؤ کے امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر ولادیمیر یرماکوف نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو، روس مخالف دباؤ اور امریکی رویے کا بھوپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

  •  امریکہ کا اخلاقی دیوالیہ نکل گیا ہے۔

    امریکہ کا اخلاقی دیوالیہ نکل گیا ہے۔

    Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران کے خلاف پابندیاں پھر سے عائد کرنے کی امریکی کوششوں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا اخلاقی دیوالیہ نکل گیا ہے۔

  • پاکستان کی سات کمپنیوں پر واشنگٹن نے پابندی عائد کر دی

    پاکستان کی سات کمپنیوں پر واشنگٹن نے پابندی عائد کر دی

    Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶

    امریکا نے پاکستان کی سات کمپنیوں پر ایٹمی تجارت میں ملوث ہونے کے الزام میں پابندی عائد کر دی۔

  • امریکہ کی جانب سے پاکستان کی 7 کمپنیوں پر پابندی

    امریکہ کی جانب سے پاکستان کی 7 کمپنیوں پر پابندی

    Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵

    پاکستان کی 7 کمپنیاں امریکی مفادات کے منافی فہرست میں شامل کر لی گئی ہیں۔

  • امریکہ پابندیوں کے ذریعے ہمیں سائنسی ترقی سے نہیں روک سکتا: ایران

    امریکہ پابندیوں کے ذریعے ہمیں سائنسی ترقی سے نہیں روک سکتا: ایران

    Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے بعض ایرانی افراد بالخصوص ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ سے متعلق ایرانی کمپنی پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے ردعمل میں کہا کہ امریکہ پابندیوں کی چال سے ایرانی قوم کی سائنسی ترقی کو روکنے میں ناکام رہے گا۔

  • میزائل پروگرام کے بارے میں امریکہ اور یورپ کا موقف فریبکارانہ ہے، محمد جواد ظریف

    میزائل پروگرام کے بارے میں امریکہ اور یورپ کا موقف فریبکارانہ ہے، محمد جواد ظریف

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۴

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں امریکہ اور تین یورپی ملکوں کے موقف کو مکمل فریب کارانہ قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۱ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS