- 
          پابندیوں سے عوام کے متاثر ہونے پر زورMay ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ 
- 
          اقوام متحدہ غیر قانونی پابندیوں کے عوام پر پڑنے والے منفی اثرات پر توجہ دے، ایرانMay ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے یکطرفہ، غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کو بین الاقوامی قوانین، انسانی حقوق اور اقوام متحدہ کے منشور کے منافی قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے باہمی رابطہ دفتر کی جانب سے اس قسم کی پابندیوں سے مختلف ملکوں اور عوام پر مرتب ہونے والے منفی اثرات سے باخبر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔ 
- 
          پوتین نے مغرب کے خلاف پابندی کے فرمان پر کئے دستخطMay ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۶روسی صدر نے بعض ممالک کی جانب سے غیردوستانہ اقدامات کے خلاف جوابی کارروائی کے حکم نامے پر دستخط کردیئے ہیں۔ 
- 
          بائیڈن حکومت سے ایٹمی معاہدے میں واپسی کا مطالبہApr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵سحر نیوز رپورٹ 
- 
          روس امریکا کشیدگیApr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ 
- 
          روس نے امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیںApr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷روس نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کی تازہ لہر کے جواب میں، امریکہ کی نائب صدر کامیلا ہیریس اور ستائیس دیگر عہدیداروں، تاجروں اور صحافیوں کے روس میں داخلے میں پر پابندی عائد کردی ہے۔ 
- 
          روس میں برطانوی وزیر اعظم اور دیگر وزراء کا داخلہ ممنوع: ماسکوApr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹ماسکو نے روس کے خلاف برطانیہ کی پابندیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ملک میں برطانوی وزیر اعظم اور دیگر وزراء کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ 
- 
          امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ بے بنیاد اور تکراری ہے: ایرانApr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایران کے خلاف امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں بے بنیاد دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے انہیں بے بنیاد اور تکراری قرار دیا ہے۔ 
- 
          روبل میں روسی گیس خریدے جانے پر یورپی یونین کا انتباہApr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں میں نرمی کئے جانے اور روبل میں روسی گیس کی خریداری پر سخت خبردار کیا ہے۔ 
- 
          ایٹمی مذاکرات کے بارے میں صدر ایران کے نام اراکین پارلیمنٹ کا خطApr ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶صدر مملکت کے نام ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کی پارلیمنٹ کے ڈھائی سو سے زیادہ اراکین نے خط ارسال کیا ہے۔