ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی وعدہ خلافیوں کو دیکھتے ہوئےضروری ہے کہ امریکی کانگریس واشنگٹن کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پاسداری کے لیے سیاسی بیان جاری کرے۔
سحر نیوز رپورٹ
اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر زہرا ارشادی نے ایران کے عوام کے خلاف یکطرفہ پابندیوں بالخصوص دواؤں اور انساندوستانہ اشیاء پر پابندی کے نفاذ کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا۔
ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی اور ہمراہ وفد کی ویانا مذاکرات کو نتیجے تک پہنچانے کے لئے جد و جہد جاری ہے۔
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایران اور آئرلینڈ کے درمیان تجارتی اور اقتصادی لین دین کے فروغ پر زور دیا ہے۔
کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب کو لے کر تنازعہ سامنے آیا ہے۔
کنسلٹنگ انجینئرنگ کی ایرانی کمپنی مہاب قدس نے پابندیوں کے باوجود ہندوستان میں ایک اہم پروجیکٹ کے لئے ٹنڈر میں پائی جانے والی سخت رقابت میں کامیابی حاصل کی ہے۔
صدر ایران نے جاپان کے وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلیفونی رابطے میں امریکہ کی طرف سے ٹرمپ کی ناکام پالیسی کی پیروی کو ویانا مذاکرات میں پیشرفت میں رکاوٹ کی اصل وجہہ بتایا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا کہ ماضی کے تجربہ سے ثابت ہوتا ہے کہ پابندیوں کے جامع و موثر طریقے سے ہٹے بغیر جوہری معاہدے جے سی پی او اے سے پایدار اقتصادی مفادات کی توقع ایک سراب کے مانند ہے۔