SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

پاراچنار

  • مذاکرات کی کامیابی کا حکومتی دعویٰ؟ حالات بدستور کشیدہ، دھرنے جاری

    مذاکرات کی کامیابی کا حکومتی دعویٰ؟ حالات بدستور کشیدہ، دھرنے جاری

    Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰

    مجلس وحدت المسلمین نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے کرم میں امن قائم کرنے میں کردار ادا نہیں کیا ہے۔

  • پارا چنار کی صورت حال جوں کی توں، محاصرہ جاری، راستے بند، گرینڈ جرگہ کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا

    پارا چنار کی صورت حال جوں کی توں، محاصرہ جاری، راستے بند، گرینڈ جرگہ کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰

    ضلع کرم کی صورت حال پر گرینڈ جرگہ کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا اور معاہدے کا اب بھی انتظار ہے۔

  • پاکستان: کوہاٹ گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت

    پاکستان: کوہاٹ گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت

    Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹

    کرم میں دو قبائل کے درمیان ہونے والے تنازع کے پرامن حل سے متعلق کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

  • پارا چنار میں انسانی بحران کے خلاف پورے ملک میں مظاہرے اور احتجاجی دھرنےجاری

    پارا چنار میں انسانی بحران کے خلاف پورے ملک میں مظاہرے اور احتجاجی دھرنےجاری

    Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵

    پاکستان کے شہر پارا چنار میں انسانی بحران کے خلاف پورے ملک میں مظاہروں اور احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پاراچنارمحاصرے کے خلاف پورے پاکستان میں دھرنے جاری، بلدیاتی نمائندے مستعفی؟

    پاراچنارمحاصرے کے خلاف پورے پاکستان میں دھرنے جاری، بلدیاتی نمائندے مستعفی؟

    Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷

    ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔

  •  پارا چنار محاصرے کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنے شروع

    پارا چنار محاصرے کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنے شروع

    Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱

    پارا چنار میں پُرتشدد واقعات کے خلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ جاری رہے۔

  • پاراچنار میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 100 سے متجاوز

    پاراچنار میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 100 سے متجاوز

    Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳

    پاکستان کے علاقے پاراچنار میں علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے۔

  • شدید سردی کے باوجود پارا چنار کے عوام کا دھرنا جاری

    شدید سردی کے باوجود پارا چنار کے عوام کا دھرنا جاری

    Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰

    ضلع کرم میں راستوں کی بندش سے معمولات زندگی بری طرح متاثرہے جس کی وجہ سے احتجاجی مظاہرین کا دھرنا جاری ہے۔

  • پاکستان: پاراچنار میں انسانی بحران، خوراک اور دواؤں کی قلت

    پاکستان: پاراچنار میں انسانی بحران، خوراک اور دواؤں کی قلت

    Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰

    پاکستان کے پارا چنار علاقے میں راستے بند ہونے کے باعث خوراک اور دواؤں کی بھاری قلت ہوگئی ہے جو بچوں کے جاں بحق ہونے پر منتج ہوئی ہے

  • پاراچنارکے عوام کو داعش سے وابستہ دہشت گردوں نے چاروں طرف سے گھیر لیا؟

    پاراچنارکے عوام کو داعش سے وابستہ دہشت گردوں نے چاروں طرف سے گھیر لیا؟

    Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں جاری کشیدگی کے باعث آمد ورفت میں لوگوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے صوبائی حکومت نے ہیلی کاپٹر سروس شروع کردی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • لبنان: حزب الله کی حمایت میں ریلی اور مظاہرے + ویڈیو
    لبنان: حزب الله کی حمایت میں ریلی اور مظاہرے + ویڈیو
    ۰ second ago
  • امریکہ کی جانب سے بات چیت کے اشارے ملے ہیں؛ عراقچی
  • پاکستان: سات نکاتی ایجنڈے پر اتفاق، اربعین مارچ مؤخر
  • لبنانی حکومت کی غداری اور صیہونی حکومت کی ہٹ دھرمی
  • پاکستان: زائرین اربعین کے زمینی سفر کا معاملہ؛ مذاکرات کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS