-
ٹل پاراچنار مین شاہراہ 74 ویں روز بھی نہ کھل سکی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸پاکستان میں واقع ٹل پاراچنار مین شاہراہ آج 74 ویں روز بھی ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند ہے۔
-
کرم ایجنسی میں بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی ایپکس کمیٹی نے کرم میں قیام امن کے لیے تمام بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کرم گرینڈ جرگہ ختم؟ پاراچنار ٹل مین روڈ 68 دنوں سے بند
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا ہے۔
-
پاراچنار کے حالات کب تک کشیدہ رہیں گے؟
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱پاراچنار میں بچوں کی اموات، غذائیت کی کمی، کھانسی اور بخار کے پھیلاؤ کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
پاراچنار کے عوام کی مشکلات میں اضافہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱پارا چنار شہر میں اشیائے خوردونوش، ادویات، ایندھن اور دیگر چیزوں کا مکمل فقدان ہے، اشیائے ضروریات نہ ملنے کی صورت میں شہری انتہائی مشکلات سے دو چار ہیں۔
-
پاراچنار: جھڑپوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 124 تک پہنچ گئی
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲پاکستانی پولیس کے مطابق، پاراچنار شہر میں گزشتہ 10 دنوں میں ہونے والی مسلح جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 124 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔
-
پاکستان کے کرم ایجنسی میں تشدد کے واقعات کا سلسلہ جاری، تازہ جھڑپوں میں 12 ہلاک 17 زخمی
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۸پاکستان کے قبائلی علاقے کرم میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاراچنار میں ہونے والی جھڑپوں میں مرنے والوں کی تعداد 99 ہو گئی۔
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶پاکستان کے شہر پاراچنار میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بتایا ہے کہ جمعرات کو ہونے والے حملے کے بعد اس علاقے میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 99 ہو گئی ہے۔
-
کرم ایجنسی میں کشیدگی، فائرنگ کا سلسلہ جاری، اموات کی تعداد 75 ہو گئی
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵حکومتی جرگے کی کوششوں سے فریقین کے جنگ بندی پر آمادہ ہونے کے باوجود مختلف علاقوں سے دو طرفہ فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
-
پاکستان کے پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام اعلانیہ دہشت گردی، سنبھل میں ہوئے تشدد پر بھی بولے مولانا کلب جواد
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۶ہندوستان کے ممتاز شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد نقوی نے اقوام متحدہ سے دہشت گردوں اور پاکستانی سرکار کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اترپردیش کے ضلع سنبھل میں ہوئے تشدد کی بھی مذمت کی ہے۔