-
ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے بحرینی حکومت کے ظالمانہ اقدام کی مذمت
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کردینے کے بحرینی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے-
-
برطانوی رکن پارلیمنٹ کے قتل پر سخت ردعمل کا اظہار
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ جو کوکس کے قتل پر پورے برطانیہ میں زبردست ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کی نگرانی پر تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد پر نگرانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پارلیمنٹ اور حکومت دونوں امریکہ کی توسیع پسندی کے سلسلے میں ہوشیار رہیں
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کےاسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت ، پارلیمنٹ اور مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعملدرآمد کی نگران کونسل کو پوری ہوشیاری کے ساتھ امریکہ اور بعض دوسرے ممالک کی توسیع پسندی کی روک تھام کرنی چاہئے۔
-
شام کے صدر کا نومنتخب پارلیمنٹ میں خطاب
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ حلب کو غیر ملکی حمایت یافتہ دہشتگردوں کا قبرستان بنا دیا جائے گا
-
ہدیہ خلف عباس شام کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳شام کی نو منتخب پارلیمنٹ نے اپنے پہلے اجلاس میں ہدیہ خلف عباس کو نیا اسپیکر منتخب کر لیا ہے۔
-
پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر ممنون حسین کا خطاب
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱پاکستان کے صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ملکوں سے دوستی ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے
-
ڈاکٹر علی لاریجانی ایران کی دسویں پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے-
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶ڈاکٹر علی لاریجانی اراکین پارلیمنٹ کے دو سو سینتیس ووٹ لیکر اسلامی جمہوریہ ایران کی دسویں پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ۔
-
ایران کی نئی پارلیمنٹ نے اپنے کام کا آغاز کر دیا۔
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی دسویں پارلیمنٹ کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔
-
پارلیمنٹ عوامی حمکرانی کا مظہر ہے: صدر حسن روحانی
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پارلیمنٹ کو عوام کی حکمرانی کا مظہر اور ملکی اداروں کے درمیان رابطے کا مرکز قرار دیا ہے۔