-
ایران کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد دعوے
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۹ایران نے امریکی بیسز پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
-
پاکستان، سینیٹ کے چیرمین اور سینیٹ کے انتخاب پر تنازعہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹پاکستان میں تحریک انصاف کی قیادت والے حکمراں اتحاد نے ملک کے ایوان بالا سینیٹ کے چیرمین اور ڈپٹی چیر مین کا انتخاب جیت لیا ہے اور اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴ہندوستان میں پارلیمنٹ کی کارروائی بدھ کو بھی حزب اختلاف کے اراکین کے ہنگاموں کے باعث متعدد بار ملتوی کرنی پڑی۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کا ہنگامہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بجٹ اجلاس کے دوسرے دن بھی حزب اختلاف کے اراکین نے زبردست ہنگامہ کیا۔
-
پاکستان میں اپوزیشن کا دھاندلی کا الزام مسترد
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۸پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے کی کارروائی میں اپوزیشن کے دھاندلی کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
شمالی عراق میں داعش کا حملہ پسپا
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین کے جنوبی علاقے پر داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے اتوار کی رات کے حملے کو پسپا کر دیا۔
-
کیپٹل ہل حملہ کیس میں ٹرمپ انتظامیہ کےعہدیدار کی گرفتاری
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲فیڈریکو کلین کو گرفتاری کے بعد ٹیلی کانفرنس کے ذریعے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کردیا گیا
-
عراق میں امریکی اور اتحادی افواج کی موجودگی بلاجواز ہے : استقامتی محاذ
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵عراقی استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ امریکی و اتحادی فورسز کی موجودگی کے لئے گھڑے جانے والے تمام جواز بے بنیاد ہیں۔
-
امریکی فوجیوں کو مسلح جدوجہد کےذریعے عراق سے نکالیں گے: استقامتی محاذ
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳عراق کے استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کیلئے ہر اقدام کرنے کے باوجود امریکی فوجیوں کا اس ملک سے انخلا نہیں ہوا ہے اس لئے اب استقامتی محاذ نے فیصلہ کیا ہے کہ عراق میں سفارتی مقامات کے علاوہ غاصبوں کے ہر اڈے کو نشانہ بنایا جائے گا۔