-
ایران دنیا میں کورونا ویکسین تیار کرنے والا بڑا ملک بننے کے لیے تیار
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷ایران آئندہ تین ماہ کے اندر دنیا میں کورونا ویکسین تیار کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔
-
بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
-
امریکہ شمالی کوریا کا سب سے بڑا دشمن ہے: کِم جونگ اون
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے خلاف اپنی معاندانہ پالیسیوں کو ترک کرے۔
-
پاکستان کی سیاسی جماعتیں حکومت مخالف تحریک پر متفق۔؟
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶پاکستان کی سیاسی اورمذھبی جماعتیں حکومت مخالف تحریک پر متفق ہوئی ہیں۔
-
ایڈورڈ سنوڈن نے فرانس میں سیاسی پناہ لے لی؟
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴امریکی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ کے ہفتہ کو شائع ہونے والے ایک انٹرویو کے مطابق وہیسل بلور ایڈورڈ سنوڈن فرانس میں سیاسی پناہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
کانگریس کے سینئر لیڈراور سابق مرکزی وزیر جئے پال ریڈی کا انتقال
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۲کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی نے پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر ایس جے پال ریڈی کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
شیلا دکشت کی وفات پر ہندوستان کے صدراور وزیراعظم کی تعزیت
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸دہلی کی سابق وزیراعلی اور ریاستی کانگریس کی صدر شیلا دکشت کا کل سنیچر کی دوپہر ایک پرائیوٹ اسپتال میں ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال ہوگیا۔ ا ن کی عمر81 برس تھی۔
-
کرناٹک میں سیاسی بحران
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں 12 اراکین اسمبلی کے استعفیٰ کے بعد کانگریس، جےڈی ایس اتحاد کی حکومت پر خطرے کی تلوار لٹک رہی ہے۔
-
پاکستانی فوج کے بیان پرسیاستدانوں کا سخت رد عمل
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱ڈی جی آئی ایس پی آرکے بیان پر پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
متحدہ مجلس عمل ٹوٹ پھوٹ کا شکار
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔