SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

پاکستان

  • پاکستان، زائرین کا بارڈر تک مارچ کا اعلان، حکومت کے پھولے ہاتھ پیر

    پاکستان، زائرین کا بارڈر تک مارچ کا اعلان، حکومت کے پھولے ہاتھ پیر

    Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵

    مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • ہندوستانی پارلیمنٹ میں پہلگام حملے پر ہنگامہ جاری

    ہندوستانی پارلیمنٹ میں پہلگام حملے پر ہنگامہ جاری

    Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲

    سینیئر کانگریسی رہنما جے رام رمیش نے اپنے ملک کے وزیر اعظم سے سوال کیا کہ ہے کہ جنگ رکوانے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید کیوں نہیں کرتے۔

  • ہندوستانی میڈیا پر صیہونی حکومت کے اثرات اور عوامل

    ہندوستانی میڈیا پر صیہونی حکومت کے اثرات اور عوامل

    Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱

    ہندوستانی میڈیا میں صیہونی حکومت اور ایران کے سلسلے میں رپورٹنگ کے انداز نے حالیہ برسوں میں کافی تنازعات کو جنم دیا ہے۔

  • جو حکومت اپنے عوام کو تحفظ نہ دے سکے وہ چاہے جتنے آپریشن کر لے کوئی فا‏ئدہ نہیں: پرینکا گاندھی

    جو حکومت اپنے عوام کو تحفظ نہ دے سکے وہ چاہے جتنے آپریشن کر لے کوئی فا‏ئدہ نہیں: پرینکا گاندھی

    Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵

    ہندستان کی پارلیمنٹ میں 'آپریشن سندور' کو لے کر آج بھی زوردار بحث جاری ہے۔ جس کے دوران پرینکا گاندھی نے حکومت پر سیاحوں کو سیکورٹی فراہم نہ کرنے کا الزام لگایا۔

  • پاکستانی حکومت کو شیعہ مسلمانوں کی آخری وارننگ،  زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی، شیعہ علماء کونسل پاکستان

    پاکستانی حکومت کو شیعہ مسلمانوں کی آخری وارننگ، زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی، شیعہ علماء کونسل پاکستان

    Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹

    شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے نام پر حکومت کی جانب سے صرف زیارات پر جانے والے زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی ہے۔

  • زائرین کی ایران-عراق بائی روڈ آمد پر پابندی ختم کی جائے: آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

    زائرین کی ایران-عراق بائی روڈ آمد پر پابندی ختم کی جائے: آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

    Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱

    وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے حکومت کی طرف سے زائرین کے ایران عراق بائی روڈ سفر پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے فی الفورفیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں: پاکستان کا واضح اعلان

    اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں: پاکستان کا واضح اعلان

    Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷

    پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دو ٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔

  •  ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کا غزہ کے بحران اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کا غزہ کے بحران اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰

    ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو میں غزہ میں انسانی بحران، فلسطینیوں کے لیے انسانی امداد کی فوری ترسیل کی ضرورت اور دوطرفہ تعلقات سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • پاکستان: کربلا کے زائرین پر نئی پابندی کی مخالفت

    پاکستان: کربلا کے زائرین پر نئی پابندی کی مخالفت

    Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳

    پاکستانی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی جانب سے اربعین امام حسین علیہ السلام کے لئے زمینی راستے سے کربلا جانے پر پابندی کے اعلان کے خلاف پاکستان کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔

  • پاکستان: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جلد ہی اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے

    پاکستان: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جلد ہی اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے

    Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱

    پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جلد ہی اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان میں کون رہے گا اور کون نہیں، فیصلہ ہمارا ہوگا: دفتر خارجہ کی وضاحت
    پاکستان میں کون رہے گا اور کون نہیں، فیصلہ ہمارا ہوگا: دفتر خارجہ کی وضاحت
    ۲۱ minutes ago
  • اسرائیل کے جوہری ذخائر پر مغرب کی خاموشی عالمی دوہرے معیار کی مثال: عراقچی
  • ایرانی عوام بے فکر رہیں، دشمن حملے کی ہمت نہیں رکھتا: بریگیڈیئر جنرل نائینی
  • دریائے ستلج میں طغیانی، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے متعدد مکانات متاثر
  • استعفی یا سڑکوں پر احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں، حزب اللہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS