-
حکومت اور انتظامیہ پر پی ٹی آئی اراکین کو غلط طور پر نا اہل قرار دینے کا الزام؛ بیرسٹر گوہر
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر نے حکومت اور انتظامیہ پر پی ٹی آئی اراکین کو غلط طور پر نا اہل قرار دینے کا الزم لگایا ہے۔
-
مشترکہ سرحدوں کے نزدیک تیسرے ملک کی افواج کی موجودگی کی تشویش دور کی جائے : صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کی تاکید
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آرمینیا کے وزير اعظم سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ مشترکہ سرحدوں کے نزدیک تیسرے ملک کی افواج کی موجودگی کے بارے میں ہماری تشویش دور کی جائے۔
-
محمد رضا عارف: جنگ کے دوران پاکستان کا موقف دونوں ملکوں کی اخوت اور اخلاص کا ثبوت
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر محمدرضا عارف نے پاکستان کے وفاقی وزیربرائے غذائی سیکورٹی اورقومی تحقیقات رانا تنویر حسین سے ملاقات میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان محکم اخوت و مخلصانہ روابط پر زوردیا۔
-
تہران اور اسلام آباد کا زراعت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸تہران میں متعین پاکستانی سفیر نے اپنے ملک کے وزیر زراعت اور فوڈ سیکورٹی کے اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے کے دوران طے پانے والے معاہدوں کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ زراعت کے شعبے میں ہمارا تعاون وسیع ہو گا تاکہ مشترکہ تجارت کے حجم میں 10 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کیا جا سکے۔
-
اسلام آباد اور پنڈی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی گہرائی 190 کلومیٹر تھی۔
-
سیلاب کے باعث 18 میگاواٹ پاور کمپلیکس کا عارضی ہیڈ ورکس تباہ، گلگت میں بجلی کا بحران
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۰ڈپٹی کمشنر گلگت کے مطابق نلتر 18 میگاواٹ ہائیڈرو پاور اسٹیشن کو حالیہ سیلابی ریلے کے باعث شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
صدر ایران: کوئی انسان بھوک پیاس اور زخموں سے چور بچوں کو مرتے ہوئے کیسے دیکھ سکتا ہے؟
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۸صدر ایران ڈاکٹر مسعودی پزشکیان نے ( پیر 17 اگست کی شام) آرمینیا کے دارالحکومت ایراوان میں مطالعات ایران کے مایرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام انبیاء اور مذاہب انسانوں کو دیانتداری، بے لوث خدمت اور دیگر انسانوں کے ساتھ اچھے برتاؤ کی دعوت دیتے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر زراعت کا دورہ ایران، بہت جلد، تعاون کے نئے راستوں اور گنجائشوں کا جائزہ لیا جائے گا
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴پاکستان کے وزیر زراعت اور غذائی سیکورٹی رانا تنویر حسین بہت جلد تہران کا دورہ کرنے جا رہے ہیں۔
-
ایرانی اسپیکر قالیباف کا اظہار ہمدردی، پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے تعاون کی پیشکش
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱ایرانی اسپیکر پاکستانی ہم منصب ایاز صادق کے نام پیغام میں سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی اور تعاون کی پیشکش کی۔
-
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی، پوٹھوہار میں ایمرجنسی نافذ
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۲لاہور، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کے ساتھ پوٹھوہار ریجن میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔