SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • پاکستان: دہشتگرد بے لگام، ڈپٹی کمشنر کے بعد اسسٹنٹ کمشنر بھی فائرنگ سے زخمی

    پاکستان: دہشتگرد بے لگام، ڈپٹی کمشنر کے بعد اسسٹنٹ کمشنر بھی فائرنگ سے زخمی

    Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴

    پاکستان کے صوبے خیبر پختوںخوا کے علاقے اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم زخمی ہوگئے۔

  • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگردہلاک، میجر سمیت 2 اہلکار جاں بحق

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگردہلاک، میجر سمیت 2 اہلکار جاں بحق

    Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵

    سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کیے گئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

  • پاکستان: صدر زرداری کے پیکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط

    پاکستان: صدر زرداری کے پیکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط

    Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰

    پاکستان کےصدر آصف علی زرداری نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کردیئے- صدر کے دستخط کے بعد پیکا ایکٹ ترمیمی بل دوہزار پچيس قانون بن گیا ہے۔

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک 9 زخمی

    پاکستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک 9 زخمی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱

    پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

  • امریکہ نے پاکستان کےلئے امداد بند کردی

    امریکہ نے پاکستان کےلئے امداد بند کردی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳

    امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے لیے بھی امریکی امداد عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔

  • سرِلا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبی، معراج النبیﷺ آپ سب کو مبارک ہو

    سرِلا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبی، معراج النبیﷺ آپ سب کو مبارک ہو

    Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹

    رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

  • پارا چنار کے عوام شدید مشکلات سے دوچار

    پارا چنار کے عوام شدید مشکلات سے دوچار

    Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے پارا چنار کا محاصرہ پچھلے چار مہینے سے بدستور جاری ہے۔

  • پاکستان: امدادی سامان کے دو قافلے ضلع کرم روانہ

    پاکستان: امدادی سامان کے دو قافلے ضلع کرم روانہ

    Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲

    پاکستان کے ضلع کرم کے لئے امدادی سامان کے دو قافلے ٹل سے روانہ ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان کا اقوام متحدہ میں صاف توانائی منتقلی کیلئے مالی معاونت پر زور

    پاکستان کا اقوام متحدہ میں صاف توانائی منتقلی کیلئے مالی معاونت پر زور

    Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶

    پاکستان نے ترقی پذیر ممالک کے لئے صاف توانائی کی منتقلی میں مالی معاونت کا مطالبہ کیا ہے۔

  • حضرت امام موسی کاظم (علیه‌السلام) کی شهادت کے موقع پر کاظمین میں 14 ملین زائرین کی آمد

    حضرت امام موسی کاظم (علیه‌السلام) کی شهادت کے موقع پر کاظمین میں 14 ملین زائرین کی آمد

    Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۲

    آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • برطانیہ اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم کیئر اسٹارمر
    برطانیہ اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم کیئر اسٹارمر
    ۶ hours ago
  • امارات میں امریکی فضائیہ کے پائلٹوں کی پناہگاہ پر حملہ
  • حکومت عوام کی خدمت کے لیے پوری قوت کے ساتھ سرگرم عمل رہے گی
  • پاکستان اور یورپی یونین کا مشرق وسطیٰ بحران کے حل کے لیے سفارتکاری پر زور
  • ایران : یوکرین ایران کے خلاف جارحیت میں تعاون کر رہا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS