-
پاکستان: لوئر کرم میں شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں جاری
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰لوئر کرم کے مختلف علاقوں میں شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں دوسرے روز بھی جاری ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے زیادہ سے زیادہ باہمی تعاون اور ہم آہنگی کی ضرورت پر تاکید
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف محمد باقری نے اپنے سرکاری دورہ پاکستان کے اہداف کے بارے میں کہا کہ دو دوست اور برادر ممالک کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے زیادہ افرادی قوت اور طاقت کی ضرورت ہے .
-
پاکستان: حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے پر مبنی پی ٹی آئی کا مطالبہ ماننے سے انکار
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷پاکستانی حکومت نے پی ٹی آئی کی جانب سے نو مئی کے واقعات سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے تحریری جواب تیار کر لیا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کا دوسری بار پاکستان کا اہم دورہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۹ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دعوت پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان: افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش ناکام 5 دہشتگرد ہلاک
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کی عبوری حکومت مؤثر بارڈر منیجمنٹ کو یقینی بنائے اور اپنی سرزمین کو اس کے خلاف استعمال ہونے سےروکے۔
-
پاکستان کی ایف آئی اے ٹیم مراکش روانہ، کشتی حادثہ اور تشدد کے واقعات کی کرے گی تحقیقات
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۴پاکستانی وزیراعظم کی ہدایت پر مراکش بھیجی جانے والی ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم پاکستانیوں پر تشدد اور قتل کی تحقیقات کرے گی۔
-
شام اپنی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴پاکستان نے شام اور لبنان سے اسرائیل کے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان سردی کی لپیٹ میں
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵پاکستان کے زیادہ تر علاقوں کو سردی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
عمران خان کو 14 سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید سزا
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶ایک سو نوے ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئي عمران خان کو چودہ سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سات سال قید کی سزاسنائی گئی ہے۔
-
غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کرنے کا مطالبہ، پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے فوری طور پر معاہدے پر مکمل عمل در آمد کرنِے کا مطالبہ کیا ہے۔