SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن ہیں: مولانا فضل الرحمان

    ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن ہیں: مولانا فضل الرحمان

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸

    مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ہر مکتبہ فکر سے بات کرنے والے لوگ ہیں۔

  • ایک سونوے ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

    ایک سونوے ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ایک سونوے ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کردیا گیا۔

  • پاکستان کی ایران کے ساتھ سرحدی تجارت کے فروغ پر تاکید

    پاکستان کی ایران کے ساتھ سرحدی تجارت کے فروغ پر تاکید

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲

    وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے پنجگور کے علاقے کوہک چیدگی میں پاکستان اور ایران کے درمیان چوتھا باضابطہ سرحدی کراسنگ پوائنٹ کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

  • پاکستان: ضلع کرم کے اپر کرم میں غذائی اشیا اور ادویات کی ترسیل

    پاکستان: ضلع کرم کے اپر کرم میں غذائی اشیا اور ادویات کی ترسیل

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶

    پاکستانی ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن معاہدے کے تحت مورچوں کی مسماری کا عمل اتوار سے شروع ہوا ہے۔

  • طالبان کی گولی سے زخمی ہونے والی ملالہ یوسفزئی اسرائیل کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟

    طالبان کی گولی سے زخمی ہونے والی ملالہ یوسفزئی اسرائیل کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۳

    ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل نے پورا تعلیمی نظام تباہ کردیا ہے۔

  • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی پر 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 2 کوگرفتار کرلیا ہے۔

  • پی ٹی آئی نے مذاکرات کو جوڈیشل کمیشن سے مشروط کر دیا

    پی ٹی آئی نے مذاکرات کو جوڈیشل کمیشن سے مشروط کر دیا

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳

    سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ جب تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنے گا، مذاکرات نہیں ہوں گے، مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچانے کی گیند حکومت کے کورٹ میں ہے۔

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں 11 کان کن جاں بحق

    پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں 11 کان کن جاں بحق

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰

    پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے سنجدی میں کان بیٹھ جانے سے 11 کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان: محمد آصف سارک اسنوکر چیمپئن شپ کے فاتح

    پاکستان: محمد آصف سارک اسنوکر چیمپئن شپ کے فاتح

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸

    پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اسنوکر اسٹار محمد آصف نے ایک بار پر ورلڈ چیمپئن شپ کو اپنے نام کر لیا ہے۔

  • پاکستان سمیت مسلم ممالک میں مسلم لڑکیوں کی تعلیم کو لے کر بڑے  چیلنجز: شہباز شریف

    پاکستان سمیت مسلم ممالک میں مسلم لڑکیوں کی تعلیم کو لے کر بڑے چیلنجز: شہباز شریف

    Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت مسلم ممالک کو لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے مختلف مسائل اور چیلنجز کا سامنا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہید علی رضا تنگسیری کی تشییج جنازہ
    بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہید علی رضا تنگسیری کی تشییج جنازہ
    ۵ minutes ago
  • سپاہ نیوی کی کارروائي ، اسرائیل کا ایک بحری جہاز حملے کا شکار
  • دشمنوں کے مکمل طور پر پسپا ہونے تک کارروائياں جاری رہں گی، ایران کی مسلح افواج کی مرکزی کمان کا اعلان
  • صدر ایران کا عراقی عوام سے اظہارِ یکجہتی، حمایت پر شکریہ
  • لاوروف: امریکہ اور اسرائیل، خلیج فارس کے ملکوں کو ایران کے خلاف کھڑا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS