SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ آج بھی بند

    ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ آج بھی بند

    Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶

    پاکستان کے ضلع کرم میں تین ماہ سے راستے بند ہونے کی بنا پر مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

  • ٹل پاراچنار مین شاہراہ تاحال بند، صورتحال انتہائی گھمبیر

    ٹل پاراچنار مین شاہراہ تاحال بند، صورتحال انتہائی گھمبیر

    Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴

    کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ اور دھرنے کے بعد ٹل سے پارا چنار تک شاہراہ آج بھی بند ہے اور لوگ قافلوں کی آمد کا انتظار کررہے ہیں۔

  • پاکستان: مسلح افراد کا لیویز چوکی پر حملہ

    پاکستان: مسلح افراد کا لیویز چوکی پر حملہ

    Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱

    پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں واقع ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات نامعلوم مسلح افراد نے لیویز چوکی پر حملہ کر دیا۔

  • الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے سینیٹر کو ریلیف دے دیا

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے سینیٹر کو ریلیف دے دیا

    Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴

    پاکستان کےالیکشن کمیشن نے اپنا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے جس سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔

  • پاکستان: دہشت گردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا

    پاکستان: دہشت گردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا

    Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۲

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہرلکی مروت کے علاقے کبل خیل میں دہشت گردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا۔

  • شام میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کا مطالبہ

    شام میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کا مطالبہ

    Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵

    پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے شام میں اقوام متحدہ کی حمایت سے ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام اور شام کے اتحاد و قومی خودمختاری کے استحکام کو یقینی بنانے کے مطالبے پر زور دیا ہے۔

  • سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں: شہباز شریف

    سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں: شہباز شریف

    Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱

    پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے سب کے ساتھ مل کر بیٹھنے کو تیار ہوں۔

  • غذائی اشیاء پر مشتمل گاڑیوں کا پہلا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا

    غذائی اشیاء پر مشتمل گاڑیوں کا پہلا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا

    Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۰

    سخت سیکورٹی میں آج پاراچنار کیلئے قافلے کے ذریعےبھجوائی جانے والی اشیاء پہنچ گئی۔

  • پاراچنار کیلئے80 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ گھٹ کر 20 گاڑیوں پر مشتمل ہو گیا

    پاراچنار کیلئے80 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ گھٹ کر 20 گاڑیوں پر مشتمل ہو گیا

    Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳

    اس سے پہلےقافلے پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی وجہ سے قافلے کو روک دیا گیا تاہم اب اس میں گاڑیوں کی تعداد کم کردی گئی۔

  •  پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز میں  19 دہشتگرد ہلاک 3 اہلکار جاں بحق

    پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز میں 19 دہشتگرد ہلاک 3 اہلکار جاں بحق

    Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے تین آپریشنز کے دوران 19 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ کارروائی کے دوران 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

Show More

خاص خبریں

  • بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہید علی رضا تنگسیری کی تشییج جنازہ
    بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہید علی رضا تنگسیری کی تشییج جنازہ
    ۲ hours ago
  • سپاہ نیوی کی کارروائي ، اسرائیل کا ایک بحری جہاز حملے کا شکار
  • دشمنوں کے مکمل طور پر پسپا ہونے تک کارروائياں جاری رہں گی، ایران کی مسلح افواج کی مرکزی کمان کا اعلان
  • صدر ایران کا عراقی عوام سے اظہارِ یکجہتی، حمایت پر شکریہ
  • لاوروف: امریکہ اور اسرائیل، خلیج فارس کے ملکوں کو ایران کے خلاف کھڑا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS