SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • قافلے پر حملہ امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی مذموم حرکت: پاکستانی وزیراعظم

    قافلے پر حملہ امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی مذموم حرکت: پاکستانی وزیراعظم

    Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶

    پارا چنار ٹل مین شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

  • پاکستانی فوج کا طیارہ حادثے کا شکار، حادثے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی

    پاکستانی فوج کا طیارہ حادثے کا شکار، حادثے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی

    Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹

    تربیتی طیارے کا ملبہ رن وے کے قریب موجود ہے جسے سیکورٹی اہلکاروں نے تحویل میں لے لیا ہے۔

  • پاکستان: وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور وزیر خارجہ عدالت میں طلب

    پاکستان: وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور وزیر خارجہ عدالت میں طلب

    Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶

    پاکستان کی ایک عدالت نے یونانی کشتی کے حادثے میں 75 پاکستانیوں کے مارے جانے کی تحقیقات کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی کو طلب کرلیا ہے۔

  •  وہ نوجوان جسے پاکستانی ہمیشہ یاد رکھیں گے

    وہ نوجوان جسے پاکستانی ہمیشہ یاد رکھیں گے

    Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴

    اعتزاز حسن کی جرات و بہادری کے اعتراف میں انھیں ستارہ شجاعت سے نوازا گیا۔

  • پارا چنار ٹل مین شاہراہ بند ہونے سے شدید مشکلات، امدادی قافلہ روانہ نہ ہوسکا

    پارا چنار ٹل مین شاہراہ بند ہونے سے شدید مشکلات، امدادی قافلہ روانہ نہ ہوسکا

    Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹

    کرم: پارا چنار ٹل مین شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

  • کرم میں کرفیو نافذ، شرپسندوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

    کرم میں کرفیو نافذ، شرپسندوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۴

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں امن وامان کی خراب صورتحال کے پیش نظر 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے بعد ضلع میں ہر قسم کے جلسے، جلوس، اجتماعات اور اسلحے کی نمائش پر پابندی ہوگی۔

  • وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

    وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

    Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستان کے شہر تربت کے نواح میں بس پر خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • برطانیہ: پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ

    برطانیہ: پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸

    برطانیہ کے شہر شیفیلڈ کے ایک ریسٹورنٹ پر انتہا پسندوں نے حملہ کیا ہے۔

  • حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی کا سب سے اہم مطالبہ

    حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی کا سب سے اہم مطالبہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲

    پاکستانی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اس جماعت کا سب سے اہم مطالبہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے۔

  • کرم میں امن کو یقینی بنانے پر بیرسٹر سیف کی تاکید

    کرم میں امن کو یقینی بنانے پر بیرسٹر سیف کی تاکید

    Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷

    پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کرم میں امن کو یقینی بنانے اور دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے پر تاکید کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • تاریخ کے درست رخ پر ایران کے ساتھ
    تاریخ کے درست رخ پر ایران کے ساتھ
    ۱۲ minutes ago
  • عباس عراقچی: علاقائی ممالک فالس فلیگ آپریشنس سے ہوشیار رہیں
  • اسپیکر: امریکی حکومت اسرائیل فرسٹ کی پالیسی پر عمل کررہی ہے
  • بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہید علی رضا تنگسیری کی تشییج جنازہ
  • سپاہ نیوی کی کارروائي ، اسرائیل کا ایک بحری جہاز حملے کا شکار
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS