SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • پاکستان: امن پچیس بین الاقوامی بحری مشقیں اختتام پذیر

    پاکستان: امن پچیس بین الاقوامی بحری مشقیں اختتام پذیر

    Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۵

    پاکستان کی میزبانی میں انجام پانے والی امن پچیس بین الاقوامی بحری مشقیں کہ جس میں اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے جماران بحری جنگی جہاز کے ساتھ شرکت کی کل بدھ کو اپنے اختتام کو پہنچ گئيں۔

  • پاکستانی وزیر اعظم سے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات

    پاکستانی وزیر اعظم سے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات

    Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے ملاقات کی ہے۔

  • ایران اور پاکستان کا باہمی تجارت کا حجم دس ارب ڈالر سے بڑھ سکتا ہے: پاکستانی سفیر محمد مدثر ٹیپو

    ایران اور پاکستان کا باہمی تجارت کا حجم دس ارب ڈالر سے بڑھ سکتا ہے: پاکستانی سفیر محمد مدثر ٹیپو

    Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳

    انجمن سفیران رسانہ نامی ایرانی صحافیوں کی یونین کے اراکین نے تہران میں تعینات پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو سے آج ملاقات کی۔

  • آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے: پاکستانی وزیراعظم

    آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے: پاکستانی وزیراعظم

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئیے۔

  • پارا چنار: 5 لاکھ کی آبادی کیلئے 100 گاڑیوں پر مشتمل امدادی قافلہ

    پارا چنار: 5 لاکھ کی آبادی کیلئے 100 گاڑیوں پر مشتمل امدادی قافلہ

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰

    ٹل سے 100 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچنا شروع ہوگیا، اشیاء ضروریہ کی گاڑیاں پارا چنار پہنچ گئی ہیں۔

  • حکومت پاکستان کی مشکلات میں اضافہ؟

    حکومت پاکستان کی مشکلات میں اضافہ؟

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۵

    آئی ایم ایف کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور آئی ایم ایف سے پی ٹی آئی کی ملاقات

  • کرم میں ہتھیاروں کی حوالگی پر ڈیڈ لاک برقرار، راستوں کی طویل بندش کے باعث ایندھن کی شدید قلت

    کرم میں ہتھیاروں کی حوالگی پر ڈیڈ لاک برقرار، راستوں کی طویل بندش کے باعث ایندھن کی شدید قلت

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹

    پاراچنار میں راستوں کی طویل بندش کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی شدید قلت برقرار ہے۔

  • لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار

    لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱

    لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکین وطن کو لے جانے والی ایک اور کشتی حادثے کا شکار ہو گئی ہے۔

  • فلسطینیوں کے سلسلے میں نیتن یاہو کے بیان کی مذمت؛ پاکستان کے وزیرخارجہ

    فلسطینیوں کے سلسلے میں نیتن یاہو کے بیان کی مذمت؛ پاکستان کے وزیرخارجہ

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸

    پاکستان کے نائب وزير اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صیہونی حکومت کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے جس میں نیتن یاہو نے فلسطینیوں کو بے دخل کرکے سعودی عرب بھیجنے کی بات کی ہے۔

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران 12 دہشتگرد ہلاک و زخمی

    پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران 12 دہشتگرد ہلاک و زخمی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۰ minutes ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS