-
صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵ارنا کی رپورٹ کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کے روز پاکستان جائیں گے۔
-
پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پہلی بار سکیورٹی منصوبہ سازی کے لیے اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی۔
-
دہشت گرد تنظیموں سے مذاکرات ممکن نہیں:پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلی
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلی نے کہا ہے کہ بسوں سے اتار کر معصوم لوگوں کا قتل کرنے والوں سےکیسے مذاکرت ہوسکتے ہیں؟
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸زلزلے کی شدت 5.4 ، گہرائی 215 کلومیٹر اور مرکز افغانستان کا ہندوکش ریجن تھا
-
بحری محاصرہ ختم اور ایران کے بعض منجمد اثاثے بحال: سید عباس عراقچی
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳ارنا کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے تازہ سوشل میڈیا پیغام میں پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات پیش کی ہیں۔
-
ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں پاکستان اور قطر کا اہم بیان
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹پاکستان اور قطر نے ایران اور امریکہ کے مذاکرات کے ثالث کے طور پر گزشتہ روز کے مذاکرات اور 18 جون 2026 کو ہونے والے سمجھوتے کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
سوئٹزرلینڈ مذاکرات: قطر اور پاکستان کے ضمانت فراہم کرنے پر مذاکرات بالواسطہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، ایرانی ترجمانِ وزارتِ خارجہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۸ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوئٹزر لینڈ کے شہر برگن اشٹوک میں مذاکرات کے اختتام پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فریق مقابل کی ذمہ داریوں کے سلسلے میں اچھی گفتگو رہی۔
-
پاکستان ؛ گلگت بلتستان کے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲پاکستان میں گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 میں سے 30 نو منتخب ارکان نےحلف اٹھالیا۔
-
پاکستان کے وزیر داخلہ ایک بار پھر ایران کے دورے پر
Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی ایک بار پھر ایران پہنچے ہیں۔
-
پاکستان: بنوں میں 2 دھماکے، 7 افراد جاں بحق
Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۱پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں 2 دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔