-
پاکستان: دہشت گردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہرلکی مروت کے علاقے کبل خیل میں دہشت گردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا۔
-
شام میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کا مطالبہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۵پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے شام میں اقوام متحدہ کی حمایت سے ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام اور شام کے اتحاد و قومی خودمختاری کے استحکام کو یقینی بنانے کے مطالبے پر زور دیا ہے۔
-
سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں: شہباز شریف
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۱پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے سب کے ساتھ مل کر بیٹھنے کو تیار ہوں۔
-
غذائی اشیاء پر مشتمل گاڑیوں کا پہلا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰سخت سیکورٹی میں آج پاراچنار کیلئے قافلے کے ذریعےبھجوائی جانے والی اشیاء پہنچ گئی۔
-
پاراچنار کیلئے80 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ گھٹ کر 20 گاڑیوں پر مشتمل ہو گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳اس سے پہلےقافلے پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی وجہ سے قافلے کو روک دیا گیا تاہم اب اس میں گاڑیوں کی تعداد کم کردی گئی۔
-
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز میں 19 دہشتگرد ہلاک 3 اہلکار جاں بحق
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے تین آپریشنز کے دوران 19 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ کارروائی کے دوران 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
قافلے پر حملہ امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی مذموم حرکت: پاکستانی وزیراعظم
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶پارا چنار ٹل مین شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
پاکستانی فوج کا طیارہ حادثے کا شکار، حادثے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۹تربیتی طیارے کا ملبہ رن وے کے قریب موجود ہے جسے سیکورٹی اہلکاروں نے تحویل میں لے لیا ہے۔
-
پاکستان: وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور وزیر خارجہ عدالت میں طلب
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶پاکستان کی ایک عدالت نے یونانی کشتی کے حادثے میں 75 پاکستانیوں کے مارے جانے کی تحقیقات کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی کو طلب کرلیا ہے۔
-
وہ نوجوان جسے پاکستانی ہمیشہ یاد رکھیں گے
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴اعتزاز حسن کی جرات و بہادری کے اعتراف میں انھیں ستارہ شجاعت سے نوازا گیا۔