SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • کرم امن معاہدہ طے پا گیا، فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیئے

    کرم امن معاہدہ طے پا گیا، فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیئے

    Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹

    کرم میں امن و امان کے حوالے سے گرینڈ جرگہ ختم اور فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیئے۔

  • امریکا اور سامراجی طاقتیں مسلم دنیا کو آپس میں لڑانے کی سازشیں کررہی ہیں: مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفیر سے ملاقات

    امریکا اور سامراجی طاقتیں مسلم دنیا کو آپس میں لڑانے کی سازشیں کررہی ہیں: مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفیر سے ملاقات

    Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴

    پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔

  • اسرائیل نے2024 میں بدترین انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کیا

    اسرائیل نے2024 میں بدترین انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کیا

    Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین اور غزہ کے خلاف بد ترین جارحیت کی ۔

  • کراچی میں پولیس کریک ڈاون کے باوجود کئی مقامات پر دھرنے جاری

    کراچی میں پولیس کریک ڈاون کے باوجود کئی مقامات پر دھرنے جاری

    Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸

    پارچنارا واقعہ کے خلاف کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر شہر کے کئی مقامات پردھرنوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی کی دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج سے حالت خراب

    معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی کی دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج سے حالت خراب

    Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸

    کراچی میں دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے کئی مظاہرین گرفتار ہو گئے جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔

  • دھرنوں سے سرکاری و نیم سرکاری املاک کو کوئی نقصان نہیں ہوا: علامہ حسن ظفر نقوی

    دھرنوں سے سرکاری و نیم سرکاری املاک کو کوئی نقصان نہیں ہوا: علامہ حسن ظفر نقوی

    Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴

    پاکستان میں مجلسِ وحدتِ مسلمین کے رہنما علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ ہمارے دھرنوں سے کسی سرکاری و نیم سرکاری املاک کو کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

  • پارا چنار کا نوحہ اور حکومت کی بے حسی

    پارا چنار کا نوحہ اور حکومت کی بے حسی

    Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵

    پاکستان کی صوبائی اور مرکزی حکومت پاراچنار کے عوام کو انصاف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔

  • پاکستان: ضلع کُرم میں قیام امن کیلئے فریقین کے درمیان معاہدہ طے پانے کا امکان

    پاکستان: ضلع کُرم میں قیام امن کیلئے فریقین کے درمیان معاہدہ طے پانے کا امکان

    Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳

    پاکستان کے صوبۂ خيبر پختونخواہ میں واقع ضلع کُرم میں آج کمشنر ہاؤس کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ ہوگا جس میں فریقین کے درمیان امن کا معاہدہ طے پانے کا امکان پایا جاتا ہے۔

  • کراچی میں دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کی شدید مذمت، دھرنوں کا دائرہ سندھ بھر میں پھیلانے کا اعلان

    کراچی میں دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کی شدید مذمت، دھرنوں کا دائرہ سندھ بھر میں پھیلانے کا اعلان

    Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰

    ترجمان ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ اپنے آپ کو جمہوریت کی علمبردار کہنے والی پیپلزپارٹی کی حقیقت قوم کے سامنے آگئی ہے، کراچی میں پرامن احتجاجی دھرنوں کے شرکا پر شیلنگ اور لاٹھی چارج شرمناک اقدام ہے۔

  • پاکستان: ایم ڈبلیو ایم کا دھرنے جاری رکھنے کا عزم

    پاکستان: ایم ڈبلیو ایم کا دھرنے جاری رکھنے کا عزم

    Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶

    پاکستان کے علاقے پاراچنار میں انسانی بحران اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین سینیٹر راجا ناصرعباس نے کہا ہے کہ پورے ملک میں احتجاجی دھرنے جاری رہیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۱ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS