SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • پاراچنار کے عوام کی مشکلات میں اضافہ

    پاراچنار کے عوام کی مشکلات میں اضافہ

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱

    پارا چنار شہر میں اشیائے خوردونوش، ادویات، ایندھن اور دیگر چیزوں کا مکمل فقدان ہے، اشیائے ضروریات نہ ملنے کی صورت میں شہری انتہائی مشکلات سے دو چار ہیں۔

  • شام کے حالات پر پاکستان کا بیان آیا سامنے، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں

    شام کے حالات پر پاکستان کا بیان آیا سامنے، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں

    Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور ہم شام کی وحدت، اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتے ہیں۔

  • اسلام آباد میں مثنوی خوانی کی تقریب کا انعقاد

    اسلام آباد میں مثنوی خوانی کی تقریب کا انعقاد

    Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳

    پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے ثقافتی مشیر کے اہتمام پرایران کی فارسی زبان اور تہذیب کے نامور شاعر مولانا کے مداحوں اور شائقین کی موجودگی میں مثنوی خوانی کی تقریب کا اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔

  • سقوط دمشق کے بعد شام میں پاکستانی زائرین کی پریشانی

    سقوط دمشق کے بعد شام میں پاکستانی زائرین کی پریشانی

    Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶

     بشار اسد کی حکومت کے سقوط اور شام کے دارالحکومت پر مخالفین کا قبضہ ہوجانے اور دمشق کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ بند ہوجانے کے بعد  دمشق میں پاکستانی زائرین کی سرگردانی و پریشانی کی خبریں  مل رہی ہیں

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 22 دہشتگرد ہلاک 6 اہلکار جاں بحق

    پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 22 دہشتگرد ہلاک 6 اہلکار جاں بحق

    Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸

    سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا میں کئے گئے تین مختلف آپریشنز میں 22 دہشتگرد ہلاک اور 6 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

  • دینی مدارس سے متعلق بل پر حکومت اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنے؟

    دینی مدارس سے متعلق بل پر حکومت اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنے؟

    Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰

    امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا ہے کہ ہمارے لیے گزشتہ انتخابات دھاندلی کے الیکشن تھے۔

  • شام کے واقعات ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہیں: معروف پاکستانی تجزیہ نگار

    شام کے واقعات ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہیں: معروف پاکستانی تجزیہ نگار

    Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵

    شام میں صیہونی اور امریکی حکومت کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستانی میڈیا کے معتبر تجزیہ نگاروں نے کہا کہ اس ملک میں جو کچھ ہورہا ہے وہ دراصل اسلامی جمہوریہ ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔

  • اسلام آباد: شام کے واقعات نے دہشت گرد گروہوں کو مزید دلیر بنا دیا ہے/ ہم شام کے اقتدار اعلی کا تحفظ چاہتے ہیں

    اسلام آباد: شام کے واقعات نے دہشت گرد گروہوں کو مزید دلیر بنا دیا ہے/ ہم شام کے اقتدار اعلی کا تحفظ چاہتے ہیں

    Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸

    پاکستان نے شام کے حالات پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس ملک کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے تحفظ کے لئے عالمی سطح پر کوشش کا مطالبہ کیا ہے۔

  • جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت 100 ملزمان پر فرد جرم عائد، عمر ایوب اور راجہ بشارت گرفتار

    جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت 100 ملزمان پر فرد جرم عائد، عمر ایوب اور راجہ بشارت گرفتار

    Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱

    راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔

  • خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 5 دہشتگرد ہلاک 2 گرفتار

    خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 5 دہشتگرد ہلاک 2 گرفتار

    Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱

    سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ایک کارروائی کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ نے اسرائیلی مفادات کو امریکی عوام کے بچوں کی بھوک پر ترجیح دی: امریکی قدامت پسند مبصر ٹکر کارلسن

    ٹرمپ نے اسرائیلی مفادات کو امریکی عوام کے بچوں کی بھوک پر ترجیح دی: امریکی قدامت پسند مبصر ٹکر کارلسن

    ۲۳ minutes ago
  • ایران کی نئی دفاعی حکمت عملی دشمن کی پشیمانی پر مبنی ہے: پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS