SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • میرجاوہ بارڈر سے 7000 سے زائد پاکستانی زائر ایران میں داخل

    میرجاوہ بارڈر سے 7000 سے زائد پاکستانی زائر ایران میں داخل

    Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۲

    سیستان و بلوچستان کے روڈز اینڈ روڈ ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا ہے کہ اب تک سات ہزار تین سو چھہتر پاکستانی زائرین میرجاوہ سرحدی ٹرمینل کے راستے سے ملک میں داخل ہو چکے ہیں۔

  • ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان

    ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان

    Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱

    پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے غاصب صیہونیوں کے جرائم کی تحقیقات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنے دفاع کا قانونی حق ہے۔

  • پندرہ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں 

    پندرہ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں 

    Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۲

    ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر نے کہا ہے کہ صفر کے آغاز سے اب تک 15 ہزار پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان میں 6 خارجی اور تکفیری دہشتگرد ہلاک

    پاکستان میں 6 خارجی اور تکفیری دہشتگرد ہلاک

    Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چھے خارجی اور تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • پاکستان میں یوم آزادی کی تقریبات

    پاکستان میں یوم آزادی کی تقریبات

    Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۰

    پاکستان میں آج یوم آزادی بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

  • پاکستانی سرحد پر زائرین اربعین کے استقبال کی تیاری مکمل

    پاکستانی سرحد پر زائرین اربعین کے استقبال کی تیاری مکمل

    Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱

    سیستان و بلوچستان میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے ریمدان بارڈر کراسنگ پر پاکستان سے آنے والے اربعین حسینی کے زائرین کی خدمات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت کرنے والوں کا اجر امام کی زیارت کو جانے والوں سے کم نہیں ہوگا

  • اسرائیلی جارحیت  کی وجہ سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں

    اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں

    Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئی اور پوری دنیا اسرائیلی جارحیت پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

  • ایران میں پاکستانی زائرین اربعین کے پہلے قافلے کی آمد

    ایران میں پاکستانی زائرین اربعین کے پہلے قافلے کی آمد

    Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱

    میرجاوہ بارڈر سے سیستان و بلوچستان پہنچنے والے پاکستانی زائرین کے پہلے قافلے کی آمد کے ساتھ ہی زاہدان میں اربعین حسینی کے زائرین کے قافلوں کو فیول کی فراہمی کا کام ہفتے کے روز سے شروع ہوگیا ہے۔

  • پاکستانی اولمپک کھلاڑی ارشد ندیم کا شاندار استقبال + ویڈیو

    پاکستانی اولمپک کھلاڑی ارشد ندیم کا شاندار استقبال + ویڈیو

    Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰

    پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم کا لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔

  • اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دیں: پاکستانی وزیر اعظم

    اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دیں: پاکستانی وزیر اعظم

    Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عالمی برادری بشمول اقوام متحدہ اسرائیل کی سفاکیت کو روکنے کے لئے عملی اقدامات کرے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۵۶ minutes ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS