-
شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات، صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵پاکستان اور سعودی عرب نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی بند کئے جانے کے لئے، نسل کش صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی ترجیحات میں شامل
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کی ایران کی پالیسی پر تاکید کرتے ہوئےاسلام آباد کے ساتھ زرعی میدان میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن بچھانے کے پروجکٹ کا دوبارہ سروے کا فیصلہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳اسلام آباد حکومت نے ایران کی سرحد تک اسّی کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھانے کے پروجکٹ کے دوبارہ سروے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گردہلاک، ڈی ایس پی گن مین سمیت جاں بحق
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواکے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ جبکہ لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اپنے گن مین سمیت جاں بحق ہو گئے۔
-
اسرائيل فلسطین اور بیت المقدس پر قابض ہے اورعالمی برادری اس کے مظالم پر خاموش ہے: پاکستانی وزیراعظم
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱پاکستان کے وزیراعظم نے عالمی یوم قدس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پوری قوم آج صیہونی جارحیت اور ظلم وجبر کی مذمت کررہی ہے۔
-
پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی بھرپور انداز میں مذمت کی ہے۔
-
عمران خان، شاہ محمود قریشی اور دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵عدالت نے دلائل سننے کے بعد بانی پی ٹی آئی ، شیخ رشید و دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ 6 جون کو سنایا جائے گا۔
-
اسلام آباد میں یوم القدس کی اہمیت پرافطار ڈنر
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں شب یکجہتی غزه
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی کی سڑکوں پر افطارعام
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳سحر نیوز رپورٹ