SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • پاکستان: فضائی حدود کی بندش میں توسیع

    پاکستان: فضائی حدود کی بندش میں توسیع

    May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹

    پاکستان سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے مطابق ملک کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے اتوار کی دوپہر تک بند ہیں۔

  • سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ اسلام آباد پہنچے

    سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ اسلام آباد پہنچے

    May ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷

    پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جنگی صورتحال کے دوران سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے۔

  • سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سبط محمد حسن کی گراؤنڈ زیرو سے رپورٹنگ

    سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سبط محمد حسن کی گراؤنڈ زیرو سے رپورٹنگ

    May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہر دن بڑھتی کشیدگی کا سب سے زیادہ کس پر ہو رہا ہے اثر؟

  • کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ, ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال

    کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ, ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال

    May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور دونوں نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔

  • پاکستان کی ہندوستان کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی ناکام کوشش، کرنل صوفیہ قریشی

    پاکستان کی ہندوستان کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی ناکام کوشش، کرنل صوفیہ قریشی

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱

    ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے ہندوستان کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جسے ناکام بنا دیا گیا۔

  • دہلی سے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو ملایا فون، کشیدگی کم کرنے پر تاکید

    دہلی سے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو ملایا فون، کشیدگی کم کرنے پر تاکید

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱

    ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے پر تاکید کی۔

  • ہم ہندوستانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائيں گے پاکستانی وزیر دفاع

    ہم ہندوستانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائيں گے پاکستانی وزیر دفاع "آپریشن سندور" ختم نہيں ہوا، ہندوستانی وزیر دفاع

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴

    ہندوستان و پاکستان کے درمیان کشیدگی کم ہونے کے بجائے بڑھتی نظر آ رہی ہے اور دونوں فریق ایک دوسرے کے خلاف دعوے کر رہے ہيں۔

  • ہندوستان سے تصادم  کے وقت پاکستان کی سب سے زيادہ طاقتور ہستی پردے سے باہر آئی، نیویارک  ٹائمز

    ہندوستان سے تصادم کے وقت پاکستان کی سب سے زيادہ طاقتور ہستی پردے سے باہر آئی، نیویارک ٹائمز

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲

    امریکی اخبار نیوریارک ٹائمز نے ہندوستان و پاکستان کے درمیان کشیدگی اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی شخصیت پر تبصرہ کیا ہے جس کے اقتباسات اختصار کے ساتھ پیش کئے جا رہے ہيں۔

  • ہندوستانی وزیر خارجہ: اسلام آباد کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کے خواہاں نہیں / تہران اور نئی دہلی کے درمیان گہری دوستی

    ہندوستانی وزیر خارجہ: اسلام آباد کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کے خواہاں نہیں / تہران اور نئی دہلی کے درمیان گہری دوستی

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷

    ایران اور ہندوستان کے درمیان "مشترکہ کمیشن" کا 20 واں اجلاس آج 8 مئی کو ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے ہندوستانی ہم منصب کی صدارت میں نئی ​​دہلی میں منعقد ہوا۔

  • اب ہندوستان و پاکستان کے درمیان ڈرون وار، کیا تصادم کا دائرہ پھیل رہا ہے؟

    اب ہندوستان و پاکستان کے درمیان ڈرون وار، کیا تصادم کا دائرہ پھیل رہا ہے؟

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴

    پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ ھندوستان نے بہاولپور اور مظفرآباد سمیت کئی پاکستانی شہروں پر حملے کیے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • سپاہ پاسداران انقلاب: دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری
    سپاہ پاسداران انقلاب: دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری
    ۸ minutes ago
  • ایران و ترکی کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
  • شہباز شریف کا پزشکیان کو فون; پاکستان ایران یکجہتی پر زور
  • ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
  • ایران کی علم و صنعت یونیورسٹی پر  امریکی-صہیونی فضائی حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS