-
پی ٹی آئی کے سربراه کا دوره کراچی
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستانی سینیٹروں کا پاراچنار کے عوام سے یکجہتی
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاجی کیمپ کے شرکاء سے خطاب میں سینیٹر نیر حسین بخاری اور سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پاراچنار میں ریاستی ادارے تحفظ کی فراہمی میں ناکام ہوچکے ہیں، فوج کی نگرانی میں کرم ملیشیاء کو پاراچنار واپس لایا جائے، تاکہ حفاظتی انتظامات مضبوط ہوں۔ سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو پاراچنار نہ جانے دینے کی ریاستی پالیسی خطرناک ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۰پاکستان کےوزیراعظم نواز شریف پاناما پیپرز کے دعوؤں کے مطابق اپنے خاندان کے اثاثوں کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے آج صبح پیش ہوگئے۔
-
سعودی اتحاد: پی ٹی آئی کی جانب سے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے معاملے پر فوری طور پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیاہے۔
-
پاکستان کے فیصلے امریکہ میں
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۶پاکستان کے فیصلے اب امریکہ کے بجائے اسلام آباد میں ہوتے ہیں۔
-
پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۵مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیرصدارت اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں ہوا۔
-
عمران خان کو سکیورٹی کا مسئلہ
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۱پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سکیورٹی سخت کردی گئی ۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی واقعے کی تحقیقات اعلان
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے واقعے کی تحقیقات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایوان میں جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔
-
پاناما لیکس، قطری شہزادے کا ایک اور خط
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت کے دوران وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز نے اضافی دستاویزات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا، جس میں قطری شہزادے کا ایک اور خط بھی شامل ہے۔
-
لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو رائے ونڈ مارچ کی اجازت دے دی
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۰لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کو رائے ونڈ مارچ کی اجازت دے دی۔