-
پاکستان، چوہدری پرویز الہٰی کو رہا ہونے کے بعد پھر گرفتار کر لیا گیا
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۵اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے صدر اور صوبہ پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کو رہائی کے کچھ دیر بعد ہی گرفتار کرلیا گیا۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۶پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کو رہا کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان: عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹سائفر کیس ميں سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئي کے چيئرمین عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کردی گئي ہے۔
-
پاکستان: سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں، پی ٹی آئی نے فیصلہ مسترد کردیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی۔
-
پاکستان: شاہ محمود قریشی مزید دو دن کے جسمانی ریماںڈ پر
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۳پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو مزید دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔
-
شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۴پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع کردی گئي ہے۔
-
پی ٹی آئي کے چیئرمین کی پانچ مقدمات میں طلبی
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج پانچ مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔
-
شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں ریمانڈ اور اسد عمر لاپتہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کا ایف آئی اے کو ایک دن کا ریمانڈ دے دیا ہے، ان پر سائفر کیس کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
مقبول سیاسی رہنماؤں کی نااہلی اور پابندی، جمہوری اصولوں اور منصفانہ ٹرائل کے منافی ہے: سپریم کورٹ بار
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل بھی سامنے آ گیا۔