SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پردہ- حجاب

  • سوئزرلینڈ کے اکاون فیصد باشندوں نے چہرہ چھپانے والے حجاب پر پابندی کی حمایت کر دی

    سوئزرلینڈ کے اکاون فیصد باشندوں نے چہرہ چھپانے والے حجاب پر پابندی کی حمایت کر دی

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲

    سوئزرلینڈ کے لوگوں نے اتوار کو ہونے والے ایک ریفرنڈم میں اکاون فیصد ووٹوں سے عوامی مقامات پر چہرہ چھپانے والے حجاب پر پابندی لگائے جانے کی حمایت کی ہے۔

  • مغرب کی زہریلی تہذیب کے مقابلے میں

    مغرب کی زہریلی تہذیب کے مقابلے میں "یوم شرم و حیاء" کا انعقاد

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲

    سنی اتحاد کونسل کی دعوت پر آج پاکستان میں یومِ شرم و حیا منایا جا رہا ہے۔

  • اسلام اور اسلامی جمہوریہ خواتین کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے

    اسلام اور اسلامی جمہوریہ خواتین کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلام اور اسلامی جمہوریہ خواتین کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

  • آسٹریا میں حجاب پر عائد پابندی ختم

    آسٹریا میں حجاب پر عائد پابندی ختم

    Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳

     آسٹریا کی آئینی عدالت  نے ملک میں حجاب پر پابندی کے قانون کو منسوخ کردیا ہے۔

  • ہر پہناوا پردہ نہیں ہوتا! ۔ پوسٹر

    ہر پہناوا پردہ نہیں ہوتا! ۔ پوسٹر

    Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵

    ہر پہناوے کو پردہ نہیں کہتے بلکہ حجاب اور پردے کا اسلامی نقطۂ نظر سے اپنا خاص مفہوم ہے۔

  • برسلز میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے + ویڈیو

    برسلز میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے + ویڈیو

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶

    بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں خواتین نے حجاب پر پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے کے خلاف مظاہرے کئے۔

  • ایرانی فلم ڈائریکٹر کے لئے پاکستان کا اہم ایوارڈ

    ایرانی فلم ڈائریکٹر کے لئے پاکستان کا اہم ایوارڈ

    Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان میں خواتین کی حجاب ریلی

    پاکستان میں خواتین کی حجاب ریلی

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳

    پاکستان میں نکالی جانے والی حجاب ریلی میں لڑکیوں اور خواتین نے بھر پورشرکت کی۔

  • حجاب ایک نگاہ میں! ۔ پوسٹر

    حجاب ایک نگاہ میں! ۔ پوسٹر

    Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸

    حجاب یا پردہ مسلمان شخص پر عائد ہونے والے الٰہی فرائض میں شمار ہوتا ہے۔ قرآن کریم نے پردے کا حکم خواتین اور مرد دونوں کو دیا ہے۔پہلے مردوں سے کہا ہے کہ وہ نا محرم خواتین کے سامنے اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور پھر خواتین سے کہا ہے کہ وہ اپنے جسم کو نامحرموں کے سامنے ڈھانپ کر رکھیں۔ ایک عفیف، پاکدامن، غیرتمند اور پاکیزہ سماج کی تشکیل پردے کا خیال رکھے بغیر ناممکن ہے۔ پردے یا حجاب کو اگر معاشرہ صحیح سمجھ کر اسے مکمل طور پر اپنا لے تو نہ جانے سماج میں رائج کتنی برائیاں خود بخود دم توڑ دیں گی۔

  • برطانیہ میں اسلامو فوبیا، باحجاب طالبہ پر بہیمانہ تشدد

    برطانیہ میں اسلامو فوبیا، باحجاب طالبہ پر بہیمانہ تشدد

    Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸

    اپنے آپ کو جمہوری ملک قرار دینے والے برطانیہ میں مسافر بس میں مسلم طالبات کو پہلے ہراساں کیا اور پھر ایک باحجاب طالبہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا عالمی اور علاقائی ذرائع ابلاغ میں وسیع انعکاس
    رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا عالمی اور علاقائی ذرائع ابلاغ میں وسیع انعکاس
    ۳۴ minutes ago
  • اہم معلومات کے حامل فوجی پراسیکیوٹر کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش، غاصب اسرائیلی حکام حواس باختہ
  • ہندوستان: 9 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایس آئی آر کا باضابطہ آغاز
  • بارہ روزہ حارحیت نے دشمن کی سازشوں کی گہرائی سے پردہ ہٹادیا: ایرانی مسلح افواج
  • پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں چار دہشت گرد ہلاک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS