سحر نیوز رپورٹ
۱۳ جولائی ۱۹۳۵ کو ایران کی شہنشاہی حکومت نے مشہد کی مسجد گوہرشاد میں جبری بے پردگی کے خلاف مظاہرہ کر نے والوں پر فائرنگ کر کے سینکڑوں مظاہرین کو شہید کر دیا تھا۔
۲۱ تیر مطابق ۱۲ جولائی کو یوم عفت و حجاب کی مناسبت پر ایران کے مختلف شہروں میں اسلامی و انقلابی اقدار کی پاسبان لاکھوں خواتین کا اجتماع ہوا جس کے شرکاء نے پردے، عفت و حیا اور پاکدامنی کے تحفظ اور فروغ پر تاکید کی۔
افریقی ملک تیونس میں گزشتہ ماہ 2 خود کش دھماکوں کے بعد عوامی اداروں میں نقاب پہن کر داخل ہونے پر پابندی عائد کردی گئی۔
پردہ ایک خاتون پرصرف فرض ہی نہیں اس کا حق بھی ہے!اگر زمانہ ایک خاتون کو اُس کے فطری حق سے محروم کر دے تو وہ یقینی طور پر غیر محفوظ ہو جاتی ہے اور اس میں ذاتی اور نفسیاتی طور پر عدم تحفظ کا احساس پیدا ہو جاتا ہے۔
آسٹریا کی پارلیمنٹ نے پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے۔
سری لنکا میں نقاب اور دو شدت پسند اور دہشتگرد گروپوں پر پابندی عائد ہوگئی ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں مغربی معاشروں میں روزانہ جنسی مسائل کا شکار بننے والی خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
کینیڈا کے علاقے کیوبک میں حجاب پر پابندی کا منصوبہ تیار کیاجا رہا ہے۔
فوٹو گیلری