-
کرکوک میں غیر عراقی پرچم کشیدگی کا باعث بنے گا، ایران
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تہران، کرکوک میں غیر عراقی پرچم لگائے جانے کو کشیدگی کا باعث اور عراق کے بنیادی آئین کے منافی سمجھتا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تہران، کرکوک میں غیر عراقی پرچم لگائے جانے کو کشیدگی کا باعث اور عراق کے بنیادی آئین کے منافی سمجھتا ہے۔