SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

پریس ٹی وی

  • یوٹیلسٹ سیٹلائٹ سے پریس ٹی وی کو ہٹائے جانے پر ایران کا رد عمل

    یوٹیلسٹ سیٹلائٹ سے پریس ٹی وی کو ہٹائے جانے پر ایران کا رد عمل

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹

    یوٹیلسٹ سیٹلائٹ نے انگریزی زبان میں ایرانی چینل پریس ٹی وی کو یورپی یونین کی پابندیوں کی وجہ سے اپنی فہرست سے ہٹا دیا۔

  • پریس ٹی وی سے وزیر خارجہ پاکستان کی گفتگو، ایران و پاکستان کی مشترکہ حکمت عملی کی وضاحت کی

    پریس ٹی وی سے وزیر خارجہ پاکستان کی گفتگو، ایران و پاکستان کی مشترکہ حکمت عملی کی وضاحت کی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵

    ایران کے نیوز چینل پریس ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ نے تہران و اسلام آباد کے مابین جاری مشترکہ تعاون پر روشنی ڈالی ہے۔

  • نائجیریا میں اربعین واک کو کوئی روک نہیں سکتا : شیخ زکزاکی

    نائجیریا میں اربعین واک کو کوئی روک نہیں سکتا : شیخ زکزاکی

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶

    نائجیریا کی اسلامی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ نائجیریا میں اربعین واک حضرت امام مہدی (عجج) کے ظھور تک جاری رہےگا ۔

  • امریکہ کی صحافتی دہشتگردی، آزادی اظہار رائے کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایران

    امریکہ کی صحافتی دہشتگردی، آزادی اظہار رائے کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایران

    Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پریس ٹی وی نے امریکہ کی جانب سے آزادی اظہار رائے اور صحافتی آزادی پر قد غن لگائے جانے پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ پریس ٹی وی کی صحافتی سرگرمیاں آئی آر ( ir ) پر بدستور جاری رہیں گی۔

  • امریکا نے آزادی بیان کا گلا گھونٹ دیا، مزاحمتی محاذ کی کئی سائٹیں بند

    امریکا نے آزادی بیان کا گلا گھونٹ دیا، مزاحمتی محاذ کی کئی سائٹیں بند

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰

    امریکی حکومت نے آزادی بیان کی دھجیاں اڑاتے ہوئے العالم، پریس ٹی وی اور المسیرہ سمیت مزاحمتی محاذ کی متعدد سائٹوں کو بند کر دیا ہے۔

  •  یورپ کی نئی پابندیوں پر ایران کا رد عمل  

    یورپ کی نئی پابندیوں پر ایران کا رد عمل  

    Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱

    ایران نے کہا ہے کہ نئی پابندیاں ایٹمی ڈيل کی روح کے منافی ہیں۔

  • یوٹیوب نے ایران کے العالم اور پریس ٹی وی چینل کے اکاؤنٹ بند کر دیے

    یوٹیوب نے ایران کے العالم اور پریس ٹی وی چینل کے اکاؤنٹ بند کر دیے

    Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۶

    سماجی رابطے کی ایک مشہور ویب سائٹ یو ٹیوب نے بدھ کے روز کسی بھی طرح کی پیشگی اطلاع یا وارننگ کے العالم ٹی وی چینل کا اکاؤنٹ بند کر دیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ اور امریکہ دوغلی پالیسی اور منافقانہ طرز عمل اختیار کئے ہوئے ہیں

    ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ اور امریکہ دوغلی پالیسی اور منافقانہ طرز عمل اختیار کئے ہوئے ہیں

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تاکید کی ہے کہ ایران کے ساتھ طے شدہ جوہری معاہدے کے سلسلے میں یورپ و امریکہ دوغلی پالیسی اور منافقانہ طرز عمل اختیار کئے ہوئے ہیں۔

  • آزادی بیان پرامریکہ کا ایک اور شب خون

    آزادی بیان پرامریکہ کا ایک اور شب خون

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹

    آزادی بیان کا ڈھونگ رچانے والے امریکہ نے آزادی بیان پر شب خون مارتے ہوئے پرس ٹی وی کے یوٹیوب پیج کو ریموو کر دیا۔

  • ورلڈ سروس چینلوں کے یوٹیوب اور جی میل کی بندش میڈیا ڈکٹیٹرشپ ہے، پیمان جبلی

    ورلڈ سروس چینلوں کے یوٹیوب اور جی میل کی بندش میڈیا ڈکٹیٹرشپ ہے، پیمان جبلی

    Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳

    آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی نے یوٹیوب اور جی میل کی جانب سے پریس ٹی وی اور ہسپان ٹی وی کے صفحات کی بندش کو میڈیا ڈکٹیٹر شپ قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی خاتون صحافی
    ایرانی خاتون صحافی "سحر امامی" کی فوری نشریات میں واپسی حملہ کرنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ
    ۵۲ minutes ago
  • تل ابیب میں رہنے والوں کو آخری وارننگ، جان بچانی ہے تو خالی کردو
  • سپاہ نے آئی آر آئی بی پر حملے کا لیا بدلہ، جوابی کاروائی میں اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند
  • Video | موساد کے ہیڈکوارٹر پر ایرانی میزائل حملہ+ ویڈیو
  • صیہونی حکومت کی شرپسندی اور قاتلانہ حملوں کی پلاننگ کا مرکز (موساد) آگ کی لپیٹ میں ہے: سپاہ پاسداران انقلاب
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS