• خواب غفلت کا نتیجہ اچھا نہیں! ۔ پوسٹر

    خواب غفلت کا نتیجہ اچھا نہیں! ۔ پوسٹر

    Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹

    ہر دور میں حق اور حق پسندوں کو دشمن اور دشمنی کا سامنا رہا ہے اور شک نہیں کہ اس کے مکر و فریب سے محفوظ رہنے کے لئے اسکی شناخت بے حد ضروری ہے۔ خود کو خواب غفلت میں ڈال کر دشمن کی جانب سے مطمئن ہو جانا، در حقیقت یہ شکست کا آغاز ہوا کرتا ہے۔

  • امریکہ ظلم و جرم کی علامت! ۔ پوسٹر

    امریکہ ظلم و جرم کی علامت! ۔ پوسٹر

    Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰

    احساس کمتری کی عینک اتار کر اگر منصفانہ نظرگزشتہ امریکی رکارڈ پر ڈالی جائے تو معلوم ہوگا کہ اس وقت عالمی سطح پر ظلم و جرم کا سب سے زیادہ ارتکاب کرنے والا ملک امریکہ ہے جسکی تاریخ ظلم و زیادتی سے بھری پڑی ہے۔ ایٹم بم کا استعمال ہو یا پھر دیگر ممالک پر جارحیت کر کے انہیں تاراج کرنا ہو، حکومتوں کے خلاف بغاوت کروانا ہو یا پھر غیر قانونی و غیر انسانی پابندیاں عائد کر کے آزاد ضمیر ممالک کو اپنے سامنے جھکانے کی کوشش کرنا ہو،یہ سب امریکی جرائم کی چند ایک مثالیں ہیں۔

  • اتحاد کا تحفظ تمام مسلمانوں کا فرض ہے! ۔ پوسٹر

    اتحاد کا تحفظ تمام مسلمانوں کا فرض ہے! ۔ پوسٹر

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں کہ اتحاد و بھائی چارے کا تحفظ تمام مسلمانوں کا فرض ہے اور مسلمان چاہے وہ شیعہ ہو یا سنی، اسے ہر اس عمل سے پرہیز کرنے کی ضرورت ہے جس سے اتحاد و بھائی چارے کو نقصان پہونچنے کا خدشہ ہو۔

  • امریکی دوستی کی حقیقت! ۔ پوسٹر

    امریکی دوستی کی حقیقت! ۔ پوسٹر

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۱

    ایک معنیٰ دار پوسٹر جو امریکی رفاقت و دوستی کی حقیقت کو آشکار کرتا ہے۔

  • امریکہ روبزوال ہے ۔ پوسٹر

    امریکہ روبزوال ہے ۔ پوسٹر

    Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴

    امریکہ کی سافٹ پاور رو بزوال ہے، (بلکہ) صرف سافٹ پاور ہی نہیں، خود امریکہ رو بزوال ہے۔ یہاں تک کہ ان لوگوں نے لیبرل ڈیموکریسی کہ جس پر مغربی تمدن کی بنیاد قائم ہے،اسے بھی بے آبرو کر دیا ہے!:رہبر انقلاب اسلامی

  • ہوشیار رہو کس سے دوستی کر رہے ہو! ۔ حدیث

    ہوشیار رہو کس سے دوستی کر رہے ہو! ۔ حدیث

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:انسان اپنے دوست کے دین پر ہوا کرتا ہے، اس لئے ضروری ہے کہ یہ دیکھے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے۔

  • الحسین یجمعنا ۵ ۔ پوسٹر

    الحسین یجمعنا ۵ ۔ پوسٹر

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰

    آج دنیا کی کروڑوں زبانوں پر بس ایک ہی جملہ ہے کہ حسین (ع) ہی ہیں جو رنگ، نسل، زبان، قوم و قبیلے،ملک اور دین و آئین کے مختلف ہونے کے باوجود ہم سب کو ایک مرکز پر اکٹھا کرتے ہیں۔

  • الحسین یجمعنا ۲ ۔ پوسٹر

    الحسین یجمعنا ۲ ۔ پوسٹر

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۴

    حسین اُس نقطۂ اتحاد کا نام ہے جہاں دنیا کے ہر مذہب و مسلک اور ہر رنگ و نسل کے لوگ آکر اکٹھا ہوتے ہیں اور اپنے آزاد ضمیر اور حریت پسند ہونے کا ثبوت دیتے ہیں۔

  • الحسین یجمعنا! ۔ پوسٹر

    الحسین یجمعنا! ۔ پوسٹر

    Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳

    رہبر انقلاب اسلامی نے ،امام حسین (ع) کیڈٹ یونیورسٹی کے طلبا سے خطاب میں فرمایا:’’آج کی پیچیدہ اور شور و غل اور تشہیراتی سرگرمیوں کے چنگل میں جکڑی دنیا میں، اربعین (حسینی) در حقیقت فضاؤں میں گونجتی آواز اور ایک ابلاغیاتی ذریعہ ہے۔دنیا میں اسکی نظیر کہیں اور نہیں ملتی۔اس طرح کہ مختلف ممالک سے اور مختلف اسلامی اور غیر اسلامی مذاہب و ادیان سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد (کربلا کی جانب) نکل پڑتے ہیں۔یہ ہے حسینی اتحاد و بھائی چارہ...‘‘!