• یہ دور، سافٹ وار کا دور ہے! ۔ پوسٹر

    یہ دور، سافٹ وار کا دور ہے! ۔ پوسٹر

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸

    آج کا دور سافٹ وار کا ہے دور ہے،جو اس میدان میں تیاری کے ساتھ نہ اتر سکا، اس کا مغلوب ہونا طے ہے! رہبر انقلاب اسلامی سافٹ وار کے سلسلے میں فرماتے ہیں کہ شیعہ قوم کا فرض ہے کہ وہ اپنے پیام حق کو دوسروں تک پہونچانے کے لئے جدیدترین اور ماڈرن طریقۂ کار کو اپنائے۔ایک اور مقام پر آپ فرماتے ہیں کہ نفسیاتی جنگ جسے آج سافٹ وار بھی کہا جاتا ہے،اس میں دشمن آپ کے معنوی (و نظریاتی) محاذ کو نشانہ بنا کر اسے منہدم کرنا چاہتا ہے۔

  • شمع فانوس سے نکلے گی تو بجھ جائے گی!۔ پوسٹر

    شمع فانوس سے نکلے گی تو بجھ جائے گی!۔ پوسٹر

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳

    پردہ ایک خاتون پرصرف فرض ہی نہیں اس کا حق بھی ہے!اگر زمانہ ایک خاتون کو اُس کے فطری حق سے محروم کر دے تو وہ یقینی طور پر غیر محفوظ ہو جاتی ہے اور اس میں ذاتی اور نفسیاتی طور پر عدم تحفظ کا احساس پیدا ہو جاتا ہے۔

  • اسلامی انقلاب ایک تناور درخت ۔ پوسٹر

    اسلامی انقلاب ایک تناور درخت ۔ پوسٹر

    Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳

    ایران کا اسلامی انقلاب گزشتہ چالیس سال میں خوب پھولا پھلا اور دنیا میں جا بجا اسکے بہت سے قیمتی میٹھے ثمرات سامنے آئے۔

  • چالیس سال کی کہانی،ایک تصویر کی زبانی ۔ پوسٹر

    چالیس سال کی کہانی،ایک تصویر کی زبانی ۔ پوسٹر

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰

    انقلاب اسلامی نے گزشتہ چالیس برس کے دوران امریکہ کو ہمیشہ رسوا کن شکست دی ہے اور اسکے سپر پاور ہونے کے بھرم کو خاک میں ملا کر رکھ دیا۔

  • اسلامی انقلاب کی برکتیں (4) ۔ پوسٹر

    اسلامی انقلاب کی برکتیں (4) ۔ پوسٹر

    Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹

    اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔

  • اسلامی انقلاب کی برکتیں (۳) ۔ پوسٹر

    اسلامی انقلاب کی برکتیں (۳) ۔ پوسٹر

    Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶

    اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔

  • یا خود گئے یا نکال دئے گئے! ۔ پوسٹر

    یا خود گئے یا نکال دئے گئے! ۔ پوسٹر

    Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸

    امریکہ کے پینتالیسویں صدر، ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت کے آغاز سے اب تک 50 سے زائد امریکی وزرا یا اعلیٰ عہدے دار یا تو استعفیٰ دے چکے ہیں یا پھر انہیں صدر کے ہاتھوں برخاست کیا جا چکا ہے! ٹرمپ کا دور صدارت 20 جنوری 2017 کو آغاز ہوا اور اگر دیکھا جائے تو اوسطا ہر ماہ دو سے زائد عہدے داروں نے ٹرمپ سے خدا حافظی کی ہے! اب آئندہ دیکھئے اور کیا کیا ہوتا ہے!

  • بیداری کو نہیں کچلا جا سکتا! ۔ پوسٹر

    بیداری کو نہیں کچلا جا سکتا! ۔ پوسٹر

    Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۵

    ۱۲ دسمبر سنہ ۲۰۱۵ کو نائیجیریا کی فوج نے شہر زاریا میں واقع حسینیہ بقیۃ اللہ پر حملہ کر کے وہاں موجود عزاداران حسینی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں کم از کم ایک ہزار مومنین نے جام شہادت نوش کیا جن میں آیت اللہ زکزکی کے تین بیٹے بھی شامل تھے۔ خود آیت اللہ زکزکی اور انکی اہلیہ بھی شدید طور پر زخمی ہوئے اور اسی حالت میں انہیں گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا گیا۔اب تک انکی رہائی ممکن نہیں ہو پائی ہے۔

  • ہمارا دفاع مقدس تھا! ۔ پوسٹر

    ہمارا دفاع مقدس تھا! ۔ پوسٹر

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۹

    ۲۲ ستمبر ۱۹۸۰ کو مغربی ممالک کی پشت پناہی کے ساتھ عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے اسلامی جمہوریہ ایران پر جنگ مسلط کی جو آٹھ سال تک جاری رہی۔اس مسلط کردہ جنگ کے مقابلے کے لئے ایرانی افواج کے ساتھ ساتھ ایرانی عوام بھی میدان میں آگئے اور انہوں نے اپنے اسلامی نظام، مملکت اور وطن کی راہ میں بے شمار قربانیاں دیں اور آخرکار کامیابی و سربلندی سے ہمکنار ہوئے۔عراق کی جانب سے چھیڑی گئی اس جنگ کو ایران میں ’’مسلط کردہ جنگ‘‘ یا ’’دفاع مقدس‘‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

  • قیمتی سرمایہ ! ۔ پوسٹر

    قیمتی سرمایہ ! ۔ پوسٹر

    Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵

    شک نہیں کہ بندگان خدا نے ماہ خدا، ماہ رحمت و مغفرت،رمضان المبارک میں معنویت و پاکیزگی کا ایک قیمتی سرمایہ حاصل کیا ہے جسکی حفاظت بے انتہا ضروری ہے۔ ورنہ دیکھتے ہی دیکھتے وہ سرمایہ ہاتھ سے نکل جائے گا اور پھر کف افسوس ملنے کے سوا اور کچھ حاصل نہ ہوگا!