-
رکاوٹوں کے باوجود کالعدم تنظیم کا مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷قومی سلامتی کمیٹی نے کہا ہے کہ پولیس کو جان و مال کے تحفظ کے لیے دفاع کا حق حاصل ہے۔
-
پاناما سٹی میں فائرنگ،11افراد ہلاک و زخمی
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴پاناما سٹی کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 6 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
کالعدم تنظیم کا احتجاج ، حکومت پریشان
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸پاکستان میں کالعدم تنظیم کی طرف سے پرتشدد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، کامونکی اور دیگر مقامات پر جی ٹی روڈ دونوں اطراف سے بند کر دی گئی ہے جبکہ ٹرین سروس بھی متاثر ہو کر رہ گئی ہے۔
-
کالعدم ٹی ایل پی کا احتجاج جاری، راولپنڈی میں سیکورٹی مزید سخت
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶راولپنڈی میں سیکورٹی مزید سخت کردی گئی، مری روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔
-
پاکستان: پولیس وین پر فائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵واردات کے بعد حملہ آور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے۔
-
ہندوستان، شرپسندعناصر کی زیر آسمان نماز کے انعقاد کو روکنے کی کوشش
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷ہندوستان کے دارالحکومت نئی کے مضافات میں واقع گرگاؤں کے سیکٹر 47 میں، شرپسند عناصر نے جمعہ کی نماز کے زیر آسمان انعقاد کی مسلسل چوتھے ہفتے ایسی حالت میں مخالفت کی ہے کہ پلیس نے اصل جگہہ سے صرف 100 میٹر نماز کی جگہہ منتقل کردی۔
-
ناروے میں تیر کمان سے حملہ، پانچ ہلاک، تین زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱ناروے میں ایک شخص نے تیر کمان سے حملہ کر کے متعدد افراد کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
-
تہران پولیس فورس کی مشترکہ تقریب
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷پیر 11 اکتوبر کی صبح ہفتۂ پولیس فورس کی مناسبت سے پولیس فورس کی مشترکہ تقریب منعقد ہوئی جس میں صوبہ تہران کی پولیس فورس کے سربراہ جنرل حسین رحیمی اور تہران کے نائب امام جمعہ حجت الاسلام ابوترابی فرد نے شرکت کی۔
-
اسپیشل فورسز کی ہیلی پورن (Heliborne) مشقیں
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰دس اکتوبر بروز اتوار، ہفتہ پولیس کی مناسبت سے ایران کے صوبے کرمان میں اسپیشل فورسز کی ہیلی پورن (Heliborne) مشقیں منعقد ہوئیں۔
-
نائجیریا میں عزاداران حضرت امام حسین پر حملہ، شہداء کی تعداد 8 ہو گئی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے زائرین پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 8 زائر شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔