-
آيۃ اللہ سیستانی کا موقف، امام خمینی اور امام خامنہ ای کی راہ کے مطابق ہے: عراقی گروہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳عراق کے ایک گروہ عہداللہ نے پوپ فرانسس سے ملاقات میں آیۃ اللہ سیستانی کے حالیہ موقف کی قدردانی کی ہے اور کہا ہے کہ یہ موقف فعل اور عمل میں امام خمینی (رح) اور آيۃ اللہ خامنہ ای کی راہ اور ان کے نظریات کے مطابق ہے۔
-
آیۃ اللہ سیستانی نے مجھے بہت متاثر کیا: پوپ کا اعتراف
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲دنیا کے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما، آیۃ اللہ سیستانی کے طرز عمل نے انھیں بہت متاثر کیا ہے۔
-
عراق، ہمیشہ میرے دل میں رہے گا: پوپ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۷کیتھولک عیسائيوں کے سب سے بڑے مذہبی پیشوا کا چار روزہ دورۂ عراق اختتام پذیر ہو گيا ہے۔
-
پوپ فرانسس بغداد سے ویٹیکن روانہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس تین روزہ دورہ عراق مکمل کرنے کے بعد بغداد سے ویٹیکن کے لیے روانہ ہو گئے۔
-
پاپ کی بغداد میں عشائے ربانی میں شرکت
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸کیتھولک عیسائیوں کے عالمی پیشوا پاپ فرانسس نے بغداد کے مار یوسف نامی کلیسا میں منعقدہ عشائے ربانی میں شرکت کی۔
-
پوپ کا دورہ عراق، مذہبی اقلیت سے ملاقات+ ویڈیوز
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے عراق کے اعلی حکام سے ملاقات کے بعد نجف اشرف ميں آيت اللہ سید علی سیستانی کی قیامگاہ پر ان سے ملاقات اور گفتگو کی، اس کے بعد انہوں نے اس ملک کے اقلیتوں سے ملاقات کی۔
-
بزرگ مرجع تقلید آیت الله العظمی سیستانی سے پوپ فرانسیس کی ملاقات
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
جنرل قاسم سلیمانی کی محنت رنگ لائی، پوپ فرانسس عراق کے دورے پر+ ویڈیوز
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی محنت رنگ لائی اور عیسائی برادری کے اہم رہنما پوپ فرانسس عراق کے اہم دورے پر ہیں۔
-
پوپ کے پوری سلامتی کے ساتھ عراق پہنچنے کا سہرا شہید سلیمانی کے سر ہے: امیر عبداللہیان
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰عالمی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی کی جانفشانیوں کے بغیر پوپ فرانسس پوری سلامتی کے ساتھ عراق نہیں پہنچ سکتے تھے۔
-
شام، یمن و افغانستان میں بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار امریکا ویورپ
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ یمن، شام اور افغانستان میں بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار امریکا اور یورپ ہے۔