-
بچوں سے جنسی زیادتی پوپ فرانسس کی معافی
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۹بچوں سے زیادتی کو نظرانداز کرنے والے چلی کے بشپ کے دفاع پر پوپ فرانسس نے معافی مانگ لی ۔
-
پوپ فرانسس کے معتمد خاص جنسی استحصال میں ملوث
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کے معتمد خاص اور ویٹیکن کے خزانچی کارڈینل جارج پیل پر بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ہونے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔
-
یورپ میں پناہ گزینوں کی صورتحال پر پاپ فرانسس کی نکتہ چینی
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانسس نے یورپ میں پناہ گزینوں کے کیپموں کو نازی دور کے جبری کیمپوں سے تعبیر کیا ہے۔
-
اسلامی دہشت گردی کا کوئی وجود نہیں۔ پوپ فرانسس
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۵عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے اسلام اور دیگر مذاہب کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی دہشت گردی کا کوئی وجود نہیں ہے۔
-
بڑی طاقتوں کی جنگ پسندی پر پاپ فرانسس کا انتباہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۲کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانسس نے بڑی طاقتوں کی جنگ پسندی کے بارے میں خبردار کیا ہے
-
جنگ سے متاثرہ بچوں کا خیال رکھا جائے: پاپ فرانسس کی اپیل
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۴عالمی کیتھولک رہنما نے جنگ سے متاثرہ بچوں کی صورتحال پر خصوصی توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔
-
دین عالمی امن و سلامتی کا ضامن ہے: پوپ فرانسس
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۹کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے دین کو عالمی امن و سلامتی کا ضامن قرار دیا ہے۔