وفاقی حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، فی لیٹر 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے جس پر پاکستانی عوام اور تاجروں نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
حکومت برطانیہ عراق میں سرطان کے پھیلاؤ میں برٹش پیٹرولیم کے کردار کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔
فرانس میں ایندھن کی کمی سے تیل چوری کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
جرمنی کے ہزاروں کاروباری مراکز توانائی کی بڑھتی قیمت کے نتیجے میں دیوالیہ ہو رہے ہیں۔
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اتوار کو زبرست گراوٹ آئی ہے۔
یمن کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے مآرب میں ہونے والے متعدد دھماکوں میں سعودی اتحاد کے کئی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
پاکستان میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے منافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے ملک بھر میں ہڑتال کر دی۔
برطانوی حکومت نے برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے۔
ہندوستان کے چار بڑے میٹرو شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔