-
پیرس میں امریکا و اسرائیل مخالف مظاہرہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
پیرس میں منافقین کے دہشت گرد گروہ ایم کے او کا اجلاس
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۹فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حالیہ چند برسوں کے دوران متعدد بار دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں اور اب اسی شہر میں منافقین کے دہشت گرد گروہ ایم کے او کی سالانہ کانفرنس بلائی جا رہی ہے۔ تقریبا ایک سال قبل بھی پیرس میں اسی طرح کی ایک کانفرنس بلائی گئی تھی۔
-
عالم اسلام میں اتحاد کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے عالم اسلام میں اتحاد کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو چاہئے کہ اپنے اختلافات بڑھانے کے بجائے اس بات کو ثابت کریں کہ وہ اسلام اور اسلامی ملکوں کی ترقی کے نام پر اپنے مشترکہ مسائل حل کر سکتے ہیں۔
-
شام کے بارے میں پیرس مذاکرات کا آغاز
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۲بحران شام کے حل کے طریقوں کا جائزہ لینے کے لئے پیرس کا بین الاقوامی اجلاس شروع ہو گیا۔
-
پیرس حملے کے ملزم کے گھر سےجرمنی کی ایٹمی دستاویزات برآمد
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۷جرمنی کے ایک ایٹمی تحقیقاتی مرکز سے متعلق کچھ دستاویزات پیرس حملوں کے ملزم صلاح عبدالسلام کےگھر سے برآمد ہوئی ہیں
-
پیرس اجلاس میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق معاہدے کو منظوری
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۷پیرس میں دو ہفتے کے مذاکرات کے بعد ماحولیاتی آلودگی پر معاہدہ طے پا گیا ہے اور دنیا کے ایک سو پچانوے ممالک کے نمائندوں نے اسے منظوری دے دی ہے۔
-
فرانس میں ایمرجنسی میں تین مہینے کے لئے توسیع کی جارہی ہے۔
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۵ارنا کے مطابق فرانسیسی ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر فرانسوا اولینڈ نے پارلیمنٹ سے ایمرجنسی میں تین مہینے کی توسیع کی منظوری کی اپیل کی ہے۔ یاد رہے کہ پیرس میں انجام پانے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد حکومت نے پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی تھی۔
-
امریکااور اسرائیل کو پیرس حملوں کی خبر تھی،روس
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۸روس کی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما گنادی زوگانوف نے کہا ہے کہ امریکی خفیہ اہلکاروں کو پیرس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کا پتہ تھا لیکن وہ خاموش رہے۔
-
پیرس پر حملے اور متحدہ یورپ
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۵فرانس کے دارالحکومت پیرس پر دہشت گردانہ حملوں کو اگرچہ زیادہ مدت نہیں گزری ہے لیکن یہ تشویش پیدا ہوگئی ہے کہ پیرس کے دھماکوں کی لہروں سے متحدہ یورپ کی دیوار ، کہ جس میں دراڑیں پڑ چکی ہیں لرز کر رہ جائے گی۔
-
پیرس کے اٹارنی جنرل کا دہشت گردی کے واقعات کے بارے میں بیان
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۷پیرس کے اٹارنی جنرل نے دہشت گردانہ واقعات کی تفصیلات بیان کی ہیں۔