پیرس میں 65 ملین سالہ ڈائناسور کے ڈھانچے کی نمایش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i326874-پیرس_میں_65_ملین_سالہ_ڈائناسور_کے_ڈھانچے_کی_نمایش
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۵ Asia/Tehran
  •  پیرس میں 65 ملین سالہ ڈائناسور کے ڈھانچے کی نمایش

فوٹو گیلری

پیرس کے میوزیم میں ڈائینا سور«تیرانوسوروس» (T REX ) کے ڈھانچے کو نمایش کیلئے پیش کیا گیا۔ یہ ڈائنا سور دنیا کے ان  تین( T REX ) نامی  ڈائنا سوروں میں سے ایک ہے جس کی عمر 65 ملین سال ہے۔ اس( REX ) ڈائناسور کی 250 ہڈیاں اور 54 دانت ہیں اور جب یہ زندہ تھا تو اس کا وزن 8 ٹن تھا۔