SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پیرس

  • عالم اسلام میں اتحاد کی ضرورت پر ایران کی تاکید

    عالم اسلام میں اتحاد کی ضرورت پر ایران کی تاکید

    Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے عالم اسلام میں اتحاد کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو چاہئے کہ اپنے اختلافات بڑھانے کے بجائے اس بات کو ثابت کریں کہ وہ اسلام اور اسلامی ملکوں کی ترقی کے نام پر اپنے مشترکہ مسائل حل کر سکتے ہیں۔

  • شام کے بارے میں پیرس مذاکرات کا آغاز

    شام کے بارے میں پیرس مذاکرات کا آغاز

    May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۲

    بحران شام کے حل کے طریقوں کا جائزہ لینے کے لئے پیرس کا بین الاقوامی اجلاس شروع ہو گیا۔

  • پیرس حملے کے ملزم کے گھر سےجرمنی کی ایٹمی دستاویزات برآمد

    پیرس حملے کے ملزم کے گھر سےجرمنی کی ایٹمی دستاویزات برآمد

    Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷

    جرمنی کے ایک ایٹمی تحقیقاتی مرکز سے متعلق کچھ دستاویزات پیرس حملوں کے ملزم صلاح عبدالسلام کےگھر سے برآمد ہوئی ہیں

  • پیرس اجلاس میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق معاہدے کو منظوری

    پیرس اجلاس میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق معاہدے کو منظوری

    Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۷

    پیرس میں دو ہفتے کے مذاکرات کے بعد ماحولیاتی آلودگی پر معاہدہ طے پا گیا ہے اور دنیا کے ایک سو پچانوے ممالک کے نمائندوں نے اسے منظوری دے دی ہے۔

  • فرانس میں ایمرجنسی میں تین مہینے کے لئے توسیع کی جارہی ہے۔

    فرانس میں ایمرجنسی میں تین مہینے کے لئے توسیع کی جارہی ہے۔

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۵

    ارنا کے مطابق فرانسیسی ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر فرانسوا اولینڈ نے پارلیمنٹ سے ایمرجنسی میں تین مہینے کی توسیع کی منظوری کی اپیل کی ہے۔ یاد رہے کہ پیرس میں انجام پانے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد حکومت نے پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی تھی۔

  •    امریکااور اسرائیل کو پیرس حملوں کی خبر تھی،روس

    امریکااور اسرائیل کو پیرس حملوں کی خبر تھی،روس

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۸

    روس کی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما گنادی زوگانوف نے کہا ہے کہ امریکی خفیہ اہلکاروں کو پیرس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کا پتہ تھا لیکن وہ خاموش رہے۔

  • پیرس پر حملے اور متحدہ یورپ

    پیرس پر حملے اور متحدہ یورپ

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۵

    فرانس کے دارالحکومت پیرس پر دہشت گردانہ حملوں کو اگرچہ زیادہ مدت نہیں گزری ہے لیکن یہ تشویش پیدا ہوگئی ہے کہ پیرس کے دھماکوں کی لہروں سے متحدہ یورپ کی دیوار ، کہ جس میں دراڑیں پڑ چکی ہیں لرز کر رہ جائے گی۔

  • پیرس کے اٹارنی جنرل کا دہشت گردی کے واقعات کے بارے میں بیان

    پیرس کے اٹارنی جنرل کا دہشت گردی کے واقعات کے بارے میں بیان

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۷

    پیرس کے اٹارنی جنرل نے دہشت گردانہ واقعات کی تفصیلات بیان کی ہیں۔

  • پیرس دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

    پیرس دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۶

    فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک شخص کو دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

خاص خبریں
  • ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ۴۵ minutes ago
  • اردن: ایک گاؤں میں گرجا گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک

  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

  • ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی ایک سنگین کوتاہی

  • موجودہ حساس حالات میں ہمہ جہت تیاری کی ضرورت پر بری فوج کے کمانڈر کی تاکید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS