-
ترکی: فوجیوں اور پی کے کے، کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ہلاک، تین زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹ترکی کے مشرقی علاقے میں ترک فوجیوں اور پی کے کے، کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ترکی میں بم دھماکا، پانچ پولیس اہلکار ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۴جنوب مشرقی ترکی کے صوبہ بین گول میں ہونے والے دھماکے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
ترکی کی فوج کے حملے میں پی کے کے، کے تیس افراد ہلاک
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴شمالی عراق میں ترکی کے لڑاکا طیاروں کے حملے میں کردستان ورکرز پارٹی پی کے کے، کے کم ازکم تیس افراد ہلاک ہوگئے-
-
ترک فوج کے پی کے کے کے ٹھکانوں پر حملے
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۶ترک فوج نے عراق کے شمالی اورترکی کےجنوبی علاقوں میں کردستان ورکرز پارٹی کے ٹھکانوں پر زبردست ہوائی حملے کئے ہیں۔
-
پی کے کے، کے ٹھکانے پر،ترک فضائیہ کاحملہ، سولہ ہلاک
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۳ترکی کے لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق میں کرد چھاپہ مارتنظیم پی کےکے، کے ٹھکانے پر بمباری کرکےسولہ افراد کو ہلاک کردیا ہے-
-
ترکی کے جنوب مشرق میں ایک اور بم دھماکہ
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴ترکی کی پولیس پر ایک بار پھر حملہ کیا گیا ہے۔
-
پی کےکے، کےٹھکانوں پر ترک فضائیہ کی بمباری
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۷ترکی کے لڑاکاطیاروں نے شمالی عراق میں پی کے کے کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے
-
ترکی: دیاربکر میں ہونے والے بم دھماکے میں چار فوجیوں کی ہلاکت
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۵ترکی کے جنوب مشرقی شہر دیاربکر میں فوجیوں کی ایک بس کے راستے میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم چار ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
ترکی: انقرہ میں کار بم دھماکہ، جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد سینتیس ہو گئی ہے
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۱انقرہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد سینتیس ہو گئی ہے۔
-
ترکی کے چار فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱ترکی کے سیکورٹی ذرائع نے اس ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں پی کے کے، کے حملے میں چار فوجی اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے -