-
چابھار بندرگاہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۶فوٹو گیلری
-
چابھار میں سپاہ کوثربریگیڈ کی ریسکیو مشقیں
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۸فوٹو گیلری
-
چابہار بندرگاہ ایران ہندوستان تعاون کی علامت
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۹صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے چابہار بندرگاہ کی توسیع کے پروجکٹ کو تہران اور نئی دہلی کے درمیان تعاون کی علامت قرار دیا۔
-
چابہار ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ خطے کی خوشحالی اور استحکام کا منصبوبہ ہے، روحانی، مودی اور غنی کی مشترکہ پریس کانفرنس
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۳ایران اور افغانستان کے صدور اور ہندوستان کے وزیراعظم نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چابہار ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کو تاریخ ساز اور خطے کی ترقی ، استحکام اور خوشحالی کا منصوبہ قرار دیا ہے۔
-
چابہار سہ فریقی معاہدے پر دستخط
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان اور افغانستان نے چابہار بین الاقوامی راہداری معاہدے پر دستخط کر دیئےہیں ۔
-
آئی او آر اے، کی دو روزہ کانفرنس شروع، نائب صدر اسحاق جہانگیری کا خطاب
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے ایران کے اقتصادی شعبے میں بحر ہند کے ساحلی ممالک کی تعاون تنظیم، آئی او آر اے، کے اراکین کی سرمایہ کاری پر تاکید کی ہے۔