SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چابہار

  • چابہار دہشت گردانہ حملے کے بیشتر عناصر ہلاک

    چابہار دہشت گردانہ حملے کے بیشتر عناصر ہلاک

    Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ پولیس کے سربراہ جنرل حسین اشتری نے کہا ہے کہ چابہار دہشت گردانہ حملے میں ملوث بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

  • چابہار دہشت گردانہ حملے کی ہندوستان اور کویت نے مذمت کی

    چابہار دہشت گردانہ حملے کی ہندوستان اور کویت نے مذمت کی

    Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸

    ہندوستان اور کویت نے چابہار دہشت گردانہ حملے کی پر زور الفاظ میں مذمت کی۔

  • بزدل دشمن | Farsi sub Urdu

    بزدل دشمن | Farsi sub Urdu

    Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷

    ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا بیان ایسے حالات میں جب مشرق وسطیٰ کے تقریبا تمام ممالک بد امنی اور دہشتگردی کی زد میں ہیں، ایران اُن دیگر ممالک کی نسبت بہت ہی پُر امن ملک کہلاتا ہے۔ لیکن دشمن وہاں پر قائم اِس امن و امان کو نہیں دیکھ سکتا اور نہتے عوام پر حملے کر کے خام خیالی کے عالم میں یہ دِکھانا چاہتا ہے کہ ایران بھی اس کی گرفت میں ہے،

  • چابہار میں حالات مکمل طور پر پرامن ہیں، ایران کی وزارت داخلہ

    چابہار میں حالات مکمل طور پر پرامن ہیں، ایران کی وزارت داخلہ

    Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۲

    ایران کے جنوب مشرقی شہر چابہار میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد سیکورٹی کی صورت حال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔دریں اثنا سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ چابہار کے دہشت گردانہ واقعے کے ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزائیں دی جائیں گی۔

  • چابہار میں خودکش دھماکہ ۔ تصاویر

    چابہار میں خودکش دھماکہ ۔ تصاویر

    Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹

    ایران کے شہر چابہار میں آج صبح ایک خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں کم از کم دو افراد شہید اور ۲۵ سے زائد زخمی ہوگئے۔دہشتگردوں نے پولیس کے مرکز کو خودکش حملے کا نشانہ بنایا ہے اور اس کے ساتھ جائے وقوعہ پر فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی ہے۔

  • چابہار میں دہشت گردانہ حملہ 2 شہید اور متعدد زخمی

    چابہار میں دہشت گردانہ حملہ 2 شہید اور متعدد زخمی

    Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴

    ایران کے جنوب مشرقی ساحلی شہر چابہار میں ایک خودکش کار بم دھماکے میں 2 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

  • چابہار میں دہشتگردانہ حملہ 2 افراد شہید اور متعدد زخمی + تصاویر

    چابہار میں دہشتگردانہ حملہ 2 افراد شہید اور متعدد زخمی + تصاویر

    Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ساحلی شہر چابہار میں آج جمعرات کے روز ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں متعددافراد زخمی ہوئے۔

  • چابہار، خطے کے ممالک کے درمیان کثیر الجہتی تعاون کے لئے ایک میدان

    چابہار، خطے کے ممالک کے درمیان کثیر الجہتی تعاون کے لئے ایک میدان

    Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۹

    اقتصادی تعاون کے شعبے میں ایران کو الگ تھلگ کرنےکی امریکہ کی کوششوں کے باوجود بہت سے ممالک ایران میں سرمایہ کاری کے مشتاق ہیں-

  • ہندوستان، چابہار کے حوالے سے گفتگو

    ہندوستان، چابہار کے حوالے سے گفتگو

    Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • چابہار میں سرمایہ کاری کے مواقع فراہم ہیں

    چابہار میں سرمایہ کاری کے مواقع فراہم ہیں

    Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • مسلمانوں سے متعلق جاپانی حکومت کا حیران کن فیصلہ، قبرستان کے لئے جگہ دینے سے انکار
    مسلمانوں سے متعلق جاپانی حکومت کا حیران کن فیصلہ، قبرستان کے لئے جگہ دینے سے انکار
    ۶ hours ago
  • مغربی کنارے میں صیہونی آباد کاروں کا اطالوی و کینیڈین رضاکاروں پر حملہ
  • شنگھائی تعاون تنظیم کی اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہوں گی
  • عراق؛ تعمیر نو اتحاد نے محمد شیاع السوڈانی کو آئندہ حکومت کے لیے نامزد کیا
  • ہندوستان؛ اپوزیشن کے شدید احتجاج پر لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS