-
کورونا بے قابو، مرنے والوں کی تعداد 1770 ہوگئی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲کورونا وائرس سے چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، آج مزید 105 افراد کی اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد 1770 تک پہنچ گئی ہے۔
-
چین میں کورونا وائرس مسلسل قربانیاں لے رہا ہے
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱کورونا وائرس میں مبتلا مزید ایک سو بیالیس افراد کی اموات ہوجانے سے چین میں کورونا وائرس میں مرنے والوں کی تعداد سولہ سو پینسٹھ ہوگئی ہے ۔
-
کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1666 نئے کیسز میں کمی کا رجحان
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴چین کے صوبہ ہبوئی کے باہر والے علاقوں میں خطرناک کورونا وائرس کے نئے کیسز میں مسلسل 12 ویں دن کمی درج کی گئی ہے۔
-
امریکہ کو چین کا انتباہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳چین کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے چین کی کوششوں کے خلاف کوئی قدم اٹھایا تو اس سے دوفریقی تجارتی معاہدے کو نقصان پہنچے گا۔
-
چین کے طبی عملے کے 6 افراد کی ہلاکت کے ساتھ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1523 ہو گئی
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق طبی عملے کے 1716 ارکان کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
میونیخ میں ایران و چین کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴ایران کے وزیر خارجہ جو مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
چین میں پھنسے پاکستانیوں کے والدین کی سہولت کے لیے فوکل پرسن مقرر کر نے کا حکم
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸پاکستان کی ایک عدالت نے حکومت پاکستان کو چین میں پھنسے پاکستانیوں کے والدین کی سہولت کے لئے فوکل پرسن مقرر کر نے کا حکم دیا ہے۔
-
کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی، تعداد 1488 ہوگئی
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸گزشتہ سال دسمبر سے منظر عام پر آنے والی اس بیماری سے چین میں متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 65 ہزار کے قریب ہے۔
-
کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1360 ہو گئی
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰کورونا وائرس کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
ایران میں کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں ہے: وزارت صحت
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵ایران کی وزارت صحت نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ ایران میں کورونا وائرس کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔