-
کرونا وائرس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴چین میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک سو ستّر ہوگئی ہے
-
چین کورونا وائرس کو روکنے میں ناکام، ہلاکتیں 170 ہوگئیں
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کے 15 ممالک میں جان لیوا خطرناک مرض کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔
-
چین میں کورونا وائرس کے مہلوکین کی تعداد 132 ہوگئی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک سو بتیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
چین میں کورونا وائرس بے قابو 132 ہلاک 5974 متاثر
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰چین میں کوروناوائرس (Coronavirus) سے 132 افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ 5974 لوگوں میں یہ انفیکشن پایا گیا ہے۔
-
کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتیں 106 ہو گئیں
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱چین سے شروع اور پھیلنے والا خطرناک کرونا وائرس جان لیوا مرض میں تبدیل ہوگیا ہے۔
-
کورونا سے مقابلے کے لئے دس دن میں تیار ہوگا اسپتال ۔ تصاویر
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱چین نے اعلان کیا ہے کہ کورونا بیماری سے مقابلے کے لئے ووہان شہر میں ایک ہزار بیڈ پر مشتمل ایک اسپتال دس دن کے اندر تیار کر دیا جائے گا۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے تمام تر وسائل و ذرائع کو فراہم کر دیا گیا ہے اور کام بغیر کسی وقفے کے دن رات جاری ہے۔
-
کورونا وائرس کی تباہی کا سلسلہ جاری ہلاکتیں 80 ہو گئیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی ، دو ہزار سات سو چوالیس افراد متاثر ہیں۔
-
چین میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ امریکی سازش ہے، روسی رکن پارلیمنٹ
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴روس کے سیاسی رہنما اور رکن پارلیمنٹ ولادی میر جیری نوفسکی نے چین میں کرونا وائرس کے ہلاک خیز پھیلاؤ کو امریکی سازش قرار دے دیا۔
-
کرونا وایرس کو کنٹرول کرنے کے لئے ایڈز کی دواؤں کا استعمال
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶چینی ڈاکٹروں نے بیجنگ میں کرونا وائرس کے علاج کے لئے ایڈز کی بیماری کو کنٹرول کرنے والی دواؤں سے استفادہ کرنا شروع کردیا ہے۔
-
چین میں کورونا وائرس کا قہر
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷کورونا وائرس کے باعث چین میں 40 سے زائد افراد ہلاک جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد اس وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں جس میں تقریباً 250 کی حالت تشویشناک ہے۔