-
فرانس سے درآمد ہونے والے آلوؤں سے دستی بم برآمد
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵چینی حکام کے مطابق فرانس سے درآمد ہونے والے آلوؤں کی کھیپ سے پہلی عالمی جنگ میں استعمال ہونے والا دستی بم برآمد ہوا ہے۔
-
موبائل فون کمپنی پر چین اور امریکا کے درمیان تنازع
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱معروف موبائل فون کمپنی ہواوے پر چین اور امریکا کے درمیان تنازع شدت پکڑ گیاہے۔
-
ہواوی کی ڈائریکٹر کے خلاف امریکی الزام غیر منصفانہ، چین
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۴چین نے ہواوی کمپنی کی فائنینشل ڈائریکٹر کے خلاف امریکی الزام کو غیر اخلاقی اور غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔
-
وینزوئیلا کے مسئلے پر سلامتی کونسل کا اجلاس، روس اور چین کا ویٹو
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
سلامتی کونسل میں امریکہ کے وینزوئلا مخالف منصوبے کی شکست
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳وینزوئلا میں ان دنوں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیوں، اور اس ملک کے داخلی امور میں امریکہ کی آشکارہ مداخلت پر، عالمی سطح پر خاص طور سے روس اور چین جیسی طاقتوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
ونیزویلا کے خلاف سلامتی کونسل میں امریکی منصوبہ ناکام
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸ونیزویلا میں سیاسی اتار چڑھاؤ اور اس ملک کے اندرونی معاملات میں امریکہ کی کھلی مداخلت پر عالمی سطح اور خاص طور سے روس اور چین جیسی طاقتوں کی جانب سے شدید منفی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
روس اور چین نے کی وینزویلا کے صدر کی حمایت
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵روس اور چین نے وینزویلا کے صدر کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
جاپان نے ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰چین، جنوبی کوریا، ہندوستان اور ترکی کے بعد اب جاپان نے بھی اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا ہے
-
غصے کا چینی علاج ۔ تصاویر
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵غصہ ور لوگوں کو ٹھنڈا کرنے کے لئے چینی نسخہ بھی ملاحطہ کیجئے!
-
ہیواوے کے بانی نے جاسوسی کے الزامات کو مسترد کردیا
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶چینی کمپنی ہیواوے کے بانی نے اپنے ملک کے لیے امریکہ کی جاسوسی کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔