SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • اقتصادی تعاون کے فروغ کے لئے ایران کا اعلان آمادگی

    اقتصادی تعاون کے فروغ کے لئے ایران کا اعلان آمادگی

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایک آزاد اور قابل اطمینان شریک ملک کی حیثیت سے اسلامی جمہوریہ ایران علاقائی و بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے کے لئے آمادہ ہے۔

  • امریکہ کا چین پر الزام

    امریکہ کا چین پر الزام

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۹

    امریکہ نے الزام عائد کیا ہے کہ چینی ہیکروں نے امریکی بحریہ کا ڈیٹا چرایا۔

  • صدر ایران کا دورۂ چین، تعاون کی تقویت کے لئے ایک موقع

    صدر ایران کا دورۂ چین، تعاون کی تقویت کے لئے ایک موقع

    Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے اٹھارہویں اجلاس میں شرکت کے لئے چین کے دورے پر ہیں-

  • روس اور چین کے سربراہوں کی، ایٹمی معاہدےکی حمایت جاری رہنے پر تاکید

    روس اور چین کے سربراہوں کی، ایٹمی معاہدےکی حمایت جاری رہنے پر تاکید

    Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸

    روس اور چین کے سربراہان مملکت نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے ایٹمی سمجھوتے کی حمایت جاری رہنے پر تاکید کی ہے۔

  • صدر مملکت کا دورہ چین

    صدر مملکت کا دورہ چین

    Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دنیا کے تمام ملکوں کو اس بات کو سمجھنا چاہئے کہ عالمی تعلقات کے سلسلے میں امریکہ کا رویہ بہت خطرناک ہے جس سے بین الاقوامی قوانین کمزور پڑتے جا رہے ہیں اس لئے امریکہ کے اس رویے کے مقابلے میں خاموش نہیں رہنا چاہئے۔

  • چین کو دبے الفاظ میں امریکی دھمکی

    چین کو دبے الفاظ میں امریکی دھمکی

    Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴

    امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر متنازع جنوبی چینی سمندر میں چینی ایکشن کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

  • ٹرمپ نے چین کو ملاقات کی منسوخی کا ذمہ دار قرار دے دیا

    ٹرمپ نے چین کو ملاقات کی منسوخی کا ذمہ دار قرار دے دیا

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کے رہنما کے دورہ چین کے بعد واشنگٹن کے مقابلے میں پیانگ یانگ کے لہجے میں تبدیلی آئی ہے اور اسی وجہ سے امریکہ اور شمالی کوریا کے رہنماؤں کی ملاقات منسوخ ہوئی ہے۔

  • روس، فرانس، چین اور جرمنی کا جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید

    روس، فرانس، چین اور جرمنی کا جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید

    May ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۱

    روس، فرانس، چین اور جرمنی نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کی ہے۔

  • ایرانی سورما کی یاد دلاتا ایک چینی دیہات

    ایرانی سورما کی یاد دلاتا ایک چینی دیہات

    May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • چینی سیٹلائٹ چاند کی سطح کا مطالعہ کرے گا

    چینی سیٹلائٹ چاند کی سطح کا مطالعہ کرے گا

    May ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۳

    چین نے آج صبح ایک ریلے سیٹ لائٹ کو داغا جس کا مقصد زمین اور داغے جانے والے مجوزہ چاند گاڑی کے درمیان رابطہ قائم کرنا ہوگا ۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۸ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS