-
برکس کی جانب سے افغانستان میں جنگ بندی پرتاکید
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷برکس نے اس بات پر زور دیا ہےکہ افغانستان میں فوری طور پر جنگ بندی ہونی چاہیے۔
-
چین کی جانب سے ایران اورجوہری توانائی کے ادارے کے تعاون کی قدردانی
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۱چین نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران اور عالمی جوہری توانائی کےادارے کا باہمی تعاون قابل ستائش ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان ڈوکلام سے پسپائی کا سمجھوتہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳نئی دہلی اور بیجنگ کے درمیان ڈوکلام علاقے سے اپنے اپنے فوجیوں کو پیچھے ہٹانے پر اتفاق ہوگیا ہے
-
چین، سمندری طوفان کی تباہ کاریاں
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۷چین میں طوفان کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 150 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
-
سرحدی کشیدگی کا ذمہ دار ہندوستان ہے، چین کا دعوی
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴چین نے ہندوستان کے ساتھ اپنی مشترکہ سرحدوں پر پائی جانے والی کشیدگی کا ذمہ دار ہندوستان کو قرار دیا ہے
-
چین کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی ہندوستان کی کوشش
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲ہندوستان نے کہا ہے کہ نئی دہلی ڈوکلام اور لداخ سرحدوں پر چین کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
-
چین کا امریکہ کو سخت انتباہ
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱چین کے صدر نے امریکہ کو شمالی کوریا کے خلاف کسی بھی قسم کے ممکنہ حملے کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
لداخ میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳ہندوستانی میڈیا نے خبردی ہے کہ لداخ کے علاقے میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان تصادم اور پتھراؤ کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
جنوبی چین کے سمندر میں امریکی ڈسٹرائر پر چین کا ردعمل
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱چین نے اپنے بحری حدود میں امریکی ڈسٹرائر کی نقل و حرکت پر تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن سے چین کے قومی مفادات کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چین میں زلزلے کی تباہ کاریاں
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۲فوٹو گیلری