-
امریکی فوجی اڈے پر حملے کی دھمکی
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۳امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اب شمالی کوریا نے امریکی فوجی اڈے پر حملے کی دھمکی بھی دے دی ہے۔
-
چین میں زلزلہ، 200 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۸چین میں زلزلے سے ایک لاکھ سے زائد مکانات تباہ ہونے کا خدشہ ہے۔
-
چین اور ہندوستان کے درمیان سرحدی کشیدگی
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸چین نے اپنی سرزمین سے ہندوستانی فوجیوں کے نکل جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
دہشتگردی اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۴ہندوستان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
-
پاکستان اور چین کو مشترکہ چیلنجز کا سامنا
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۸پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کو مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے جنہیں مشترکہ کوششوں کے ذریعے شکست دی جا سکتی ہے۔
-
سری لنکن بندرگاہ 99 سال کے لئے چین کے حوالے
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۴سری لنکا نے اپنی اہم بندرگاہ ایک ارب ڈالر کے عوض 99 سال کی لیز پر چین کے حوالے کردی۔
-
برکس کے مشیران قومی سلامتی کا اجلاس
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶برکس گروپ کے اعلی سیکورٹی عہدیداروں کا ساتواں اجلاس جمعے سے بیجنگ میں شروع ہوگیا ہے۔
-
چین پر ایٹمی حملہ کرنے کی دھمکی
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۸امریکی فوج کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر صدر ٹرمپ نے حکم جاری کیا تو چین پر ایٹمی حملہ کردیں گے۔
-
چین کا امریکہ کو دوسری بار انتباہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶چین کی وزارت دفاع نے مسلسل دوسری بار اپنی سرحدوں کے قریب امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فوجی نقل و حرکت کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
چین کی جانب سے شام میں جنگ بندی کی حمایت
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹چین کی حکومت نے ایران، روس اور ترکی کی کوششوں سے تنازعات کے خاتمے کے لئے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں مذاکرات کے عمل کا خیرمقدم کیا ہے۔