-
ساوتھ چائنا سی میں دنیا کا سب سے بڑا آبی گڑھا دریافت
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰جنوبی چین کے سمندر میں پانی کے بیچوں بیچ تین سو میٹر گہرا گڑھا دریافت ہوا ہے۔
-
شین ہوا نیوز ایجنسی کے انچارج اور دو نامہ نگاروں کو ہندوستان سے نکل جانے کا حکم
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱ہندوستان کی حکومت نے چین کی نیوز ایجنسی شین ہوا کے اس ملک میں انچارج اور دو نامہ نگاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر مکمل عمل ہونا چاہئے
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۵اقوام متحدہ میں چین کے نائـب سفیر نے کہا ہے کہ تمام متعلقہ ممالک کی جانب سے مشترکہ ایکشن پلان اور ایٹمی سمجھوتے پر پوری طرح عمل ہونا چاہئے
-
چین کے مجسمہ جنگ کے آگے امریکی مجسمہ آزادی کا قد چھوٹا
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸چین کے مجسمہ جنگ نے امریکہ کے مجسمہ آزادی کو پیچھے چھوڑ دیا۔
-
جنوبی کوریا میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر روس اور چین کا سخت ردعمل
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲روس نے جنوبی کوریا میں امریکی تھاڈ میزائل نصب کیے جانے کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپی سرحدوں کے قریب روسی فوج کے خصوصی میزائل یونٹ تعینات کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلے میں ایران اور چین کی تاکید
Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۱ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے بدھ کے روز ایٹمی معاہدے پر علمدرآمد کے لئے باہمی تعاون جاری رکھنے پر زور دیا ہے-
-
جنوبی کوریا میں تھاڈ میزائل کی تنصیب پر چین کی تشویش
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۰چین نے جنوبی کوریا میں امریکہ کے اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ کی تنصیب پر اپنی تشویش کو چھپایا نہیں ہے۔
-
چین: سیاحوں کی حامل بس کو حادثہ، پینتیس سیاّحوں کی ہلاکت
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۸چین میں سیاّحوں کی حامل ایک بس میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پینتیس سیّاح ہلاک ہو گئے۔
-
چین نے پہلا سیون جنریشن راکٹ خلا میں بھیج دیا
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۷چین نے زمین کے مدار میں گھومنے والا پہلا سیون جنریشن راکٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔
-
روس چین تعلقات، ہمہ گیر اور اسٹریٹیجک ہیں: صدر پوتن
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اپنے دورہ چین کے موقع پر ماسکو بیجنگ تعلقات کو ہمہ گیر اور اسٹریٹیجک قرار دیا ہے۔